JTR Multan

JTR Multan JTR Multan is the branch of Jamia Tur Rasheed Karachi and an islamic institute in pakistan.

30/04/2026

افتتاحی تقریب جامعۃ الرشید ملتان کیمپس۔
شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم جامعۃ الرشید لاہور کیمپس کے طالبعلم کی عربی تقریر۔
۔
۔
َ۔
۔

29/04/2026

افتتاحی تقریب جامعۃ الرشید ملتان کیمپس۔
شعبہ تحفیظ القرآن کے مسئول اور جامعۃ الرشید لاہور کیمپس کی گرینڈ جامع مسجد کے امام مولانا قاری محمد کاشف صاحب کی خوبصورت تلاوت۔
۔
۔
َ۔
۔

28/04/2026

ملتان میں جامعۃ الرشید کا قیام
لوگوں کے غیر معمولی جذبات و تاثرات۔
۔
۔
۔

28/04/2026

جامعۃ الرشید کے ملتان آنے سے ہمارے بچوں کا مستقبل روشن ہو گا۔
۔
۔
۔

28/04/2026

جامعۃ الرشید کا شکریہ!
ہماری دہلیز تک معیاری نظام تعلیم پہنچانے کے لیے۔
۔
۔
۔
۔

27/04/2026

ہمارے بچوں کی تعلیم و تربیت میں جو کمی تھی وہ آج پوری ہو گئی!
۔
۔
۔

27/04/2026

ساوتھ پنجاب میں پہلے ایسا ادارہ نہیں تھا۔
یہاں جامعۃ الرشید کا قیام بہت بڑی نعمت ہے۔
۔
۔
۔

✨ آپ کے عشر کا بہترین مصرف! ✨📚 مہمانان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی معاونت اور کفالتگندم 🌾 یا اس کے مساوی رقم💰 ارسال کرکے ...
27/04/2026

✨ آپ کے عشر کا بہترین مصرف! ✨
📚 مہمانان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی معاونت اور کفالت
گندم 🌾 یا اس کے مساوی رقم💰 ارسال کرکے اپنے لئے جنت کمائیں
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
جامعۃ الرشید ملتان کیمپس
03167677641
03267655063

🤲 آئیے! اپنے عشر کو بہترین مصرف میں لگا کر آخرت کا سرمایہ بنائیں۔

27/04/2026

ملتان میں جامعۃ الرشید اہل علاقہ کے لیے ایک تحفہ ہے۔
کوالٹی آف ایجوکیشن ہر جگہ ہونی چاہیے!
۔
۔
۔

22/04/2026

جامعۃ الرشید ملتان کیمپس تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر افتتاحی تقریب برائے تعلیمی سال 1447 کا انعقاد!
خوبصورت جھلکیاں ملاحظہ کیجیے!








Address

Jamia Tur Rasheed Multan Campus, Sahu Chowk, Main Khanewal Road Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTR Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category