اس بار14 اگست کو اپنی power potential کا چھوٹی سی جھلک اپنے عوام کو دیکھائیں گئے ۔
تاکہ کسی کو یہ شکوہ نا رہے بتایا نہیں تھا 😍👍
Learning News Hub
News on Reality Basis
شہریوں کی سہولت کیلئے مارگلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ کا آغاز
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع کے میگا منصوبے کا دورہ۔ تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا
وزیرداخلہ محسن نقوی کو میگا پراجیکٹ کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی
پاکستان نیوی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ممبئ کی طرف SOS کال کے بعد اومان سے انڈیا جانے والے جہاز کے عملہ کو وہاں سے Rescue کر کے نکالا ۔
دنیا نے آج دیکھا پاکستان امن چاہتا ہے
ہمارا تین ارب ڈالر کا جو قرضہ تھا یو اے ای کو ، وہ ہم نے اللہ کے فضل وکرم سے ادا کر دیا ہے۔ ہمارے ذخائر بھی بڑھ گئے ہیں۔ اس کے لئے ہم سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارا قرضے کا مسئلہ حل کیا۔ اب ہمیں دن رات محنت کرنی ہے اور پہاڑ جیسے مسائل حل کرنے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا قرض کی ادائیگی میں مدد پر سعودی عرب کا شکریہ
بریکنگ🚨
UAE اوپیک (پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم) کو چھوڑ رہا ہے۔ اب، تیل کی پیداوار پر اس کی کوئی حد نہیں ہوگی۔
لاکھوں بیرل مارکیٹ میں سیلاب آ جائیں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ کچھ انتہائی برا ہونے والا ہے۔
پاکستان نے فتح ٹو میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے فتح ٹو میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
Pakistan has successfully tested the Fateh-II missile system.
According to the ISPR, the Army Rocket Force Command has successfully tested the Fateh-II missile system.
کہتے تھے کے پاکستان میں بیرون ممالک کی کمپنی پاکستان مین کاروبار نہیں کرنا چاہتی 👇
یورپی یونین کی بڑی بزنس فرمز کے مالکان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ، پاکستان میں کاروبار بڑھانے اور سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار 👏
پاکستان کی فضائی طاقت میں نیا اضافہ! 🇵🇰
پاک فوج نے جدید ترین **Z-10ME** اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کر لیا ہے۔
چینی ساختہ یہ گیم چینجر، ہر موسم میں دن رات درست نشانہ لگانے، جدید ریڈار اور الیکٹرانک وارفیئر سسٹم سے لیس ہے۔
اب پاک آرمی ایوی ایشن مزید طاقتور، مزید تیار! 💪
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران روسی صدر پیوتن کا بڑا بیان 🔥🔥
دنیا کو سیکھنا چاہیے ایرانی لیڈران اور اُنکی قوم سے بڑی بہادری سے یہ لوگ لڑ رہے ہیں۔ سلام ہے ایرانی قوم کو جو جھک نہیں رہی، کمپرومائز نہیں ہوئی، سوپر پاور کو جھکا دیا۔
🔴 روسی صدر ولادیمیر پوتن کی ماسکو میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بات چیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Multan