Shafiq Chakrani Buzdar

Education

Operating as usual

01/10/2023
25/03/2023

Tiger's in One frame .✌️🔥💥

27/07/2022

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کنل پل اس دور میں عوامی خدمت کا سب سے اہم منصوبہ ہے
عوامی راے

29/03/2022

سردار عثمان خان بزدار ہی وزیراعلی رہیں گے

08/03/2022

سردار عثمان خان بزدار ہی وزیراعلی رہیں گے ۔

شکریہ کپتان صاحب

07/03/2022

سردار عثمان خان بزدار اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔

04/02/2022

حنیف خان چاکرانی پولیٹیکل اسسٹنٹ ملک اکرام صاحب کے ساتھ،

28/01/2022

انشاالللہ وہ دن دور نہیں جب پہلی بار ضلع ڈیرہ غازی خان کے میئر کی سیٹ پر بھی قبائلی سوچ کے مالک اور غریب عوام سے محبت کرنے والے بزدارکا بارونق چہرہ اپنے چاہنے والوں کو نظر آۓ گا۔۔
انشااللہ نامزدگی براۓ ضلع مئیر (ڈیرہ غازیخان)
Love Sardar Jaffar Khan Buzdar

25/01/2022

عمران خان نے سب سے زیادہ پیسہ تعلیم اور صحت پر خرچ کیا چاہتا تو اس پیسے کی سبسڈی دے سکتا تھا جو پچھلے سارے حکمران کرتے ائے ہیں اپکو جاہل رکھا روٹی سستی رکھی علاج مہنگا رکھا سب نے اپنی اپنی سیاست کو بچانے کے لئے کام کیے عوام کے مفاد میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے انے والی نسلوں کو فائدہ پہنچتا
مگر
عمران خان نے ملک سے جاہلیت ختم کرنے کے لئے امیر غریب کے لئے یکساں تعلیمی نظام لایا سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی کی سارا پیسہ تعلیم اور غریب کو بیماری سے مرنے سے بچانے کے لئے صحت کارڈ جیسی سہولت پر خرچ کیا
امیر غریب سب کو صحت کارڈ جیسی سہولت دی تاکہ کوئی بھی بیماری کی وجہ سے نہ مرے نہ کوئی غریب دینی دنیاوی تعلیم سے محروم رہے

نہایت افسوس ہوتا ہے کچھ جب کچھ پڑھے لکھے جاہل پٹواری اور صحافی ۔ لوگوں کو عمران خان کے خلاف اکساتے ہیں جب کہ عمران خان کو غلط ثابت کرنے کی کوئی دلیل بیان نہیں کرسکتے سوائے مہنگائی کہ مگر یہ نہیں سوچتے اتنی مہنگائی کے باوجود بھی علاج اور تعلیم سستی کردی عمران خان نے

22/01/2022

ٹیکرزنمبر 163-A
لاہور21 جنوری:
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان کیلئے ایڈیشنل ڈی جی پی آر کی پوسٹ کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیجیٹل میڈیا ونگ، ڈی جی پی آر کی 5 خالی پوسٹوں پر بھرتی کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین راولپنڈی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے چارٹر کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی یورنیورسٹی کے قیام کی سکیم کو رواں مالی سال کے اے ڈی پی میں شامل کرنے کی منظوری
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ساہیوال کی ترقی کیلئے18سکیموں کی منظوری دے دی
ضلع ساہیوال میں 50 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے سکیموں پر کام شرو ع کیا جائے گا۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سپورٹس وظائف، کیش ایوارڈز اور انتقال کرنے والے سابق کھلاڑیوں کے خاندانوں کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کااجلاس
مشیر اقتصادی امور ڈاکٹر سلمان شاہ، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور، چیف سیکرٹری، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کی اجلاس میں شرکت
صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت

20/01/2022

CM PUNJAB

Photos from Shafiq Chakrani Buzdar's post 20/01/2022
Photos from Shafiq Chakrani Buzdar's post 18/01/2022

Good work

18/01/2022

رکن اسمبلی سردار جاوید اختر لنڈ کیطرف سے لگائے گئے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں، بزدار سرداروں کا مقدمات درج کرانے سے کوئی تعلق نہیں، مقدمات سردار جاوید اختر لنڈ نے خود درج کرائے،، بزدار عمائدین

Photos from Shafiq Chakrani Buzdar's post 18/01/2022

CM PUNJAB
ZINDA BAD

16/01/2022

#نیاتونسہ دیکھناہے توسنگھڑ لہڑ سے اس طرف جا کہ دیکھو بلڈنگ پہ بلڈنگ ۔۔سیپر ۔۔پل پارک۔۔کام کی رفتار دیکھ کر دل خوش ہوا کوئ اس پہلوں پہ بھی بات کرےکیا سردار عثمان خان وزیر اعلیٰ نہ ہوتے تو تونسہ میں اتنے سارے کام ممکن تھے ؟ ہرگز نہیں
مثبت پہلو بھی دکھائیئے اخلاقی جرت کیجیئے
ایک اجڑے ہوئے چھوٹی سی تحصیل کو ان گریٹ صاحبوں نے 15....15...سال سے ایم این اے سیٹ پر براجمان ہوکر ایک اچھی تعلیمی ادارے بچوں کے لیئے ایک کھیلوں کی میدان پارک قائم کی ہے ؟

خوامخواہ کرپشن کی واویلے کو لیکر اپنی پائوں پر کلہاڑی نہ ماریئے
میں زمانت دیتا ہوں کے اگر کسی چودھری یا شریف برادران نے تمھیں اس سے زیادہ کام کرواکے دے دیئے
یا کرپشن سے پاک کوئ پروجیکٹ تمھیں آئندہ ملیں گے
موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھائیئے
لاہور میں بیٹھے کسی اور وزیر اعلیٰ کو تمھارے ستر سال کی محرومی نظر نہ آئے پہلے تو آئندہ خاک نظر آئیں گے
مسائل ضرور بیان کریں
لیکن پائوں مت توڑیں اپنی
یا کوئ اور چوائس اس سے بہتر تمھیں نظر آرہا ہے اپنے علاقہ وطن تحصیل ضلع کے لیئے تو بیشک زور لگائیئے

16/01/2022

وزیر اعلی پنجاب کل کرمانوالہ اوکاڑہ آئیں گے زرائع

وزیر اعلی عثمان بزدار صوبائ وزیر صمصام بخاری سے ان کے بھائ پیر طیب شاہ کی وفات پر تعزیت کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی وزیر اعلی کے ہمراہ اوکاڑہ آئیں گے زرائع

وزیر اعلی عثمان بزدار بائ روڈ اوکاڑہ پہنچیں گے زرائع

وزیراعلی کی متوقع آمد بائ پاس سے کرمانوالہ تک سیکورٹی کے فُول پروف انتظامات ہونگے زرائع

وزیراعلی عثمان بزدار کل ایک بجے کے بعد اوکاڑہ پہنچیں گے زرائع

وزیر اعلی عثمان بزدار ڈی ایچ کیو ہسپتال
ڈسٹرکٹ جیل
اور
فارم بہادر نگر بھی جائیں گے زرائع

ضلعی انتظامی افسران نے تیاریاں شروع کر دیں ہیں

16/01/2022

جناب وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار

موضع ٹھل ماڑسر، ماڑکی، بن تھل، ٹٹوماڑ، سربل میں آبادی زیادہ ہونے پر اس دور میں بھی مڈل سکول اور ہسپتال سے محروم ۔
برائے مہربانی ڈسپنسری اور مڈل سکول کی منظوری دی جائے ۔
منجانب: اہل علاقہ

16/01/2022

‏‎
20 جنوری سے راولپنڈی ڈویژن کے تمام مستقل رہائشی خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کر دی جائے گی۔

16/01/2022

‏لاہور ڈویژن میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے اجراء کے پہلے دو ہفتوں میں 5 ہزار 229 مریضوں کا ہیلتھ کارڈ پر مفت علاج ہوا

ہیلتھ کارڈ کے استعمال کے حوالے سے ہر گزرتے دن کے ساتھ آگاہی بڑھتی جا رہی ہے اور پینل پر موجود ہسپتالوں میں علاج کے لیے آنے والے افراد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے

15/01/2022

ہمارے قائد تحصیل ناظم دور سے لے کر اب وزیراعلی شپ تک ہر معاملہ پر بے داغ رہے اور سب بھائ بھی بے داغ رہے ہیں اور قائد کے بھائ تین بار ناظم بھی رہے چکے ہیں اور والد محترم ایم پی اے رہ چکے ہیں اگر سابقہ دورے سیاست میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تو انشاءاللہ آگے بھی نہں آۓ گا لیکن اللہ پاک نے اتنا بڑا عہدہ دیا تو یہ عہدہ ایک سازشی ٹولے کو شروع دن سے ہی ایک بچھو کی ڈنگ کی طرح ڈنگ رہا ہے تو ظاہر ہے وہ لوگ ہر الزام کو ہمارے قائد سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور جب ہارون رشید کو بے بنیاد الزام لگانے کا ٹاسک دیا تو پھر وہی ہارون رشید اپنے کئ کالم میں خواجہ کمال انور سے اپنے کلاس فیلو کا زکر لکھتے ہیں لیکن دیکھیں وہی سازشی ٹولہ خود رقم دے کر کئ خفیہ الزام لگانے میں اس سے پہلے بھی ناکام ہو چکے ہیں انشاءاللہ آگے بھی ناکام رہیں گے اور وہ مخالف خود ساری زندگی میں سب نوکریوں کو پگڑ پوشوں کے سپرد کرکے پتہ نہیں کیا کیا کر چکے ہیں شکر ھے
دو ہزار اٹھارہ الیکشن کے ہیر پھیر چال کی وجہ ہم سے وہ دور ہیں تونسہ کا بچہ بچہ جانتا ہے وہی سازشی ٹولہ اب تک ہر الزام کو ہمارے قائد سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن انہیں ہر الزام تراشی پر رسوائ ملے گی انشاءاللہ

14/01/2022

پنجاب میں نئے اعلان کردہ بھرتیوں میں امیدواروں کے لیے عمر کی دوسال رعایت کا اعلان ۔

CM PUNJAB ZINDA BAD

14/01/2022

جناب وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار

سردار صاحب آپ کو بطور وزیراعلی ہوتے ہی چار سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے آپ نے آج تک ان لوگوں کی طرف توجہ نہیں دی جنہوں نے آپ کی کامیابی کے لیے دن رات کوششیں کی تھی ۔ آج بھی آپ کے اردگرد تمام مفادپرست ٹولہ ہے آپ کی توجہ بھی ان لوگوں کی طرف ہے جو کبھی کسی اور گروپ میں ہوا کرتے۔
شاید آپ اپنے قریبی دوستوں کو بھول گئے ہو ۔ لیکن یہ مطلبی ٹولہ آج آپ کے ساتھ کھڑا ہے کل کسی اور گروپ کے ساتھ الحاق کریں گے۔
شاید آپ اس خیال سے لاعلم ہیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

CM PUNJAB

Location

Telephone

Address

D G Khan
Multan
Other Colleges & Universities in Multan (show all)
Idioms Idioms
Multan

Assignment help with 100% Satisfacation Assignment help with 100% Satisfacation
Multan
Multan, 34200

we have expertise in disciplines like Machine Learning, Image Processing, Computer science assignment

Hassan Raza Jaffri Hassan Raza Jaffri
Multan MDA Chok
Multan

Salam All Friends Like My page

Ncbians confesssion Ncbians confesssion
Multan

#MULTAN CAMPUS DM me your crush name� I'll post it and help to find your crush � DM your snaps f

Abdul Rehman Abdul Rehman
Multan

Hi iam Abdul Rehman and i like study and good firend.

Bzu multan updates Bzu multan updates
Bosan Road
Multan, 60000

The University of Multan was established in 1975 by an Act of the Punjab Legislative Assembly. To pa

MS Office MS Office
None
Multan

Hi! I am Majnu. I can provide everything for MS Office,Cv Macking, Doucmentation, Inpage and Student card and every thing on your demand. Thanks

Literati Club  Department of Business Administration NFC IET Literati Club Department of Business Administration NFC IET
NFC-IET
Multan

Mindfulness,Dedication,Community and more. We're are here to add fun to your university life.

GB Student Council Multan GB Student Council Multan
00
Multan

feel free to contact us

Department of Computer Science BZU, Multan - Unofficial Department of Computer Science BZU, Multan - Unofficial
Multan, 66000

This is an unofficial page of Department of Computer Science and is created to help students.

Noman Ali Attari Noman Ali Attari
Vehari
Multan, NAATKHWAA

ابو حمران نعمان علی عطاری