Education Institutions Official

Education Institutions Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education Institutions Official, Education, Multan.

24/09/2025

🌾 یو بی ایل امین – اب بینکاری آپ کے دروازے پر جنوبی پنجاب میں! 🌾

چاہے آپ ملتان کے آموں کے باغات میں ہوں یا بہاولپور اور ڈی جی خان کی رنگین گلیوں میں، یو بی ایل امین آپ کے لیے محفوظ اور شریعت کے مطابق بینکاری لاتا ہے۔

✨ فوری اور آسان اکاؤنٹ اوپننگ
✨ پورے پاکستان میں قابلِ اعتماد سروس
✨ آپ کے شہر میں ڈور سٹیپ سہولت

📞 اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے ابھی کال کریں:
0308-7493539 | 0370-7886166

👤 مبشر حبیب
ریلیشن شپ ایگزیکٹو – یو بی ایل امین

👉 آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔

29/01/2021

زکریایونیورسٹی موسم سرما کی تعطیلات اور کورونا کی چھٹیوں کے بعد سوموار سے کھل جائے گی نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیاگیا

یکم فروری سے دفتر ی اوقات کار سوموار سے جمعرات تک صبح 8 بجے سے 4 بجے تک ہوگا

27/01/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے شعبہ شماریات کے صدر اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد اعظم پرویز آج صبح انتقال کر گئے ۔وہ چار دن سے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔محمد اعظم پرویز ایک ہر دلعزیز انسان تھے اور شماریات کے قابل اور سینئر ترین اساتذہ میں شمار ہوتے تھے ۔ انھوں نے ایمرسن کالج میں گراں قدر خدمات سر انجام دیں ۔جنازے کا اعلان لواحقین کچھ دیر بعد کریں گے

25/01/2021





25/01/2021




Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Multan