31/01/2026
حفظ قرآن کا ممتاز نظام📓
بہتر مستقبل اور محفوظ ماحول 🌱💚
بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم🎓
طلبہ اور طالبات کی علیحدہ کلاسز🏫
اگر آپ اپنے بچّوں کو ایک مضبوط تعلیمی بنیاد، بہترین کردار و عمل اور دین کے ساتھ محبّت کا تحفہ دینا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنے بچّوں کو اقراء سائنس سکول اینڈ کالج میں داخل کروائیے
📞03038905490
📞0304 7272855
28/07/2025
🌟 شاندار کامیابی کا سفر جاری! 🌟
الحمدللہ!
اقرا سائنس کالج نے سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں ایک بار پھر شاندار رزلٹ پیش کر کے اپنی کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔
یہ کامیابی ہمارے محنتی طلباء، باصلاحیت اساتذہ، والدین کے اعتماد اور انتظامیہ کی مخلصانہ کاوشوں کا ثمر ہے۔
👏 نمایاں پوزیشنز
🎓 100٪ کامیابی کا تناسب
🏅 طلباء و طالبات نے بورڈ میں نمایاں کارکردگی دکھائی
بطور ڈائریکٹر میں اپنی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ہماری کوشش ہے کہ مستقبل میں بھی تعلیمی میدان میں اسی طرح کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتے رہیں۔
📚 "تعلیم، تربیت اور ترقی – ہمارا مشن!"
دعاؤں میں یاد رکھیں 🌹
قاری محمد اسحاق
اقرا سائنس کالج
03038258030