Islam Victorious

Islam Victorious

Share

Getaway to Knowledge & Knowledge is power

18/05/2026

اصل کامیابی کیا ہے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد

18/05/2026

امریکہ طیارے وڑ گئے !

Photos from Islam Victorious's post 17/05/2026

انمول پنکی واقعی انمول ہے : اس نے کچھ غلط کیا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ تو عدالت کرے گی ، میں تو اس بات پر حیران اور پریشان ہوں کہ پنکی میڈم کو اتنی میڈیا کوریج کیوں مل رہی ہے جبکہ ہمارے بااختیار ترین لوگوں کو بھی 8، 10 گھنٹے کی کوریج نہیں ملتی لیکن تین دن ہو گئے جدھر دیکھو پنکی کی باتیں ۔۔۔ آپ کو یاد ہو گا بھارت میں بھی ایک پھولن دیوی تھی جو ڈا۔کو گیینگ کی سردارنی تھی مگر بعد میں وہ اتنی مشہور ہو گئی کہ سیاست میں آگئی تھی، اللہ نہ کرے ایسا ہو لیکن اگر ایسا ہو بھی جائے اور پنکی میڈم کوئی وزیر مشیر بن جائے تو پاکستانی ذہنی طور پر تیار رہیں کیونکہ ہمارے ہاں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔

17/05/2026

"ہم تو ڈوبے صنم تم سب کو لے ڈوبیں گے
منشیات کیس میں گرفتار انمول اور پنکک کی عدالت میں
پیشی 🚨

عدالت کے باہر تہلکہ خیز بیان:
‘ہم پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے!’ 😳
سچ کیا ہے؟ فیصلہ آپ کریں
۔"

16/05/2026

اپنے آپ کو کیسے بدلیں ڈاکٹر اسرار احمد
سن کر آپ کی زندگی بدل جائے گی
゚viralシ

16/05/2026

"منشیات کیس میں گرفتار انمول اور پنکک کی عدالت میں پیشی 🚨
بنی گالا کے بارے انکشافات
عدالت کے باہر تہلکہ خیز بیان:
‘ہم پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے!’ 😳
سچ کیا ہے؟ فیصلہ آپ کریں
۔"

15/05/2026

قابض طبقے سے جب تک نفرت ایمان کا حصہ بنا کر ان سے اپنا حق چھیننے کی کوشش نہیں کرو گے تو کیڑے مکوڑوں کی طرح اپنے حصے کی سانسیں گزار کرو مٹ جاؤ گے
فوجی سیمنٹ فیکٹری ڈیرہ غازی خان کی پانی والی ٹینکی اور زندہ پیر کے محکوم عوام
یہ وڈیو مکمل کہانی ہے سرائیکی وسیب کے ہر کونے کی جہاں پر پاؤں تخت لہور کا ہوتا اور منہ سرائیکی وسیب والوں کا

ٹی وی پر یہ خوبصورت خبر چلتی ہے کہ لاہور مال روڈ وزیراعلی ہاؤس کے اطراف سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے نیز شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لیئے پسماندہ علاقوں کا بجٹ والٹن روڈ اور کیولری فلائی اوور پر لگایا جاتا ہے

13/05/2026

حضرت خالد بن ولید نے کہا تھا رومیوں سے

13/05/2026

‏میں تنخواہ نہیں لیتی پریشر لیتی ہوں
‏میں تنخواہ نہیں لیتی جہاز لیتی ہوں
‏میں تنخواہ نہیں لیتی میں پروٹوکول لیتی ہوں
‏میں تنخواہ نہیں لیتی میں بیٹی داماد سارے خاندان کو جہاز میں بیٹھا کر دنیا میں جھولے لیتی ہوں
‏میں تنخواہ نہیں لیتی میں ذاتی تشہیر کے لیے 50 ارب کے منصوبے سوچتی ہوں ۔

13/05/2026

پنکی گرفتار!
14 سال کی عمر سے رنگ باز ؛
: کو۔کین میکر و سپلائر انمول المشہور پنکی کی پوری کہانی سامنے آگئی ۔۔۔۔پاکستان کی سب سے بڑی کو۔کین میکر انمول پنکی کا ماضی سامنے آچکا ہے ۔ بڑے میڈیا گروپ کی رپورٹ کے مطابق انمول عرف پنکی 14 سال کی عمر میں گھر سے ماڈلنگ و اداکاری کے شوق میں بھاگی اور چند سال بعد ہی تعلقات بنا کر ایک وکیل سے شادی کی جو من ۔شیات فروش بھی تھا یوں یہ لڑکی دولت کی ہوس اور گندے دھندے کا حصہ بنی۔من ۔شیات فروش وکیل سے جلد طلاق لی اور ایک پولیس افسر سے شادی کی۔ایک لڑکی کا دھڑلے سے من شیات فروخت کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پنکی نے اس دھندے میں تجربہ حاصل کرنے کے بعد اپنے بھائیوں کو بھی پاس بلا لیا اور انہیں بھی اس دھندے میں ڈال دیا اور خود چیف بن گئی ۔ یہ لاہور سے من۔ شیات کراچی لاتی تھی یا منگواتی بھی رہی۔ اطلاعات کے مطابق پنکی کو 5سال قبل پنجاب پولیس نے گرفتار کیا مگر مبینہ طور پر کروڑوں کی رشوت دے کر یہ چھوٹ گئی ۔پاکستان کی سب سے بڑی خاتون کو۔کین۔ ڈیلر و پروڈیوسر کہلانے والی انمول عرف پنکی اپنی چلتی پھرتی لیب کی وجہ سے مشہور تھی، گرفتاری سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں کا تمسخر اڑاتی رہی، ملزمہ کے قبضے سے ملنے والے شواہد اور بیانات نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشانات کھڑے کر دیئے ہیںپنکی کی ایک آڈٖیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پوچھ گچھ کے لیے کال کرنے والے کسی افسر کو د۔ھمکیان دے رہی ہے غالبا اسکے بعد فیصلہ ہوا کہ پنکی جی کو ایک سبق سکھا دیا جائے ۔ یاد رہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقہ گارڈن میں پولیس اور حساس ادارے نے ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے من۔شیات کی دنیا کی ایک بڑی ملزمہ کو گرفتار کیا، ، بعد ازاں انمول عرف پنکی کو تفتیشی حکام نے عدالت میں پیش کیا، تاہم اس موقع پر پولیس کی جانب سے ملزمہ کے ساتھ کیے جانے والے برتاؤ نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا کیوں کہ سنگین جرم میں ملوث اور انتہائی مطلوب ملزمہ کو عدالت میں پیشی کے دوران ہتھکڑی نہیں لگائی گئی تھی، عدالت کے احاطے میں کو۔کین ڈیلر پنکی اعتماد کے ساتھ آگے آگے چلتی رہی، جبکہ تفتیشی افسر اس کے پیچھے پیچھے چل کر ملزملہ کو راستہ بتاتے ہوئے نظر آیا۔حد تو یہ ہے کہ ملزمہ کو دوران تفتیش کرسی پیش کی گئی اور وہ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بے فکر بیٹھی رہی ۔۔۔ انداز بتاتے ہیں کہ اس خاتون کے سینے میں ایسے راز دفن ہیں جو سامنے آگئے تو ہلچل مچ جائے گی ۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mohalla Khwaja Greeb Nawaz
Multan
1234