Learn Quran With Al Rehman Quran Academy

Learn Quran With Al Rehman Quran Academy

Share

اردو کہانیو ں,شاعری اور حکایات کے لئے ہمارا پیج لائیک کریں. شکریہ!!!

04/09/2023

https://chat.whatsapp.com/HUJQqZ57x1B37mh9eVZzm6

کیا آپ بھی 8 سے 2 بجے تک پرائیویٹ سکولوں میں جاب کر رہے ہیں ۔ہر وقت مالک ،پرنسپل سر پر کھڑا ہوتاہے،آج ٹائم پر کلاس میں نہیں آئے،کلاس آپ سے کنٹرول نہیں ہورہا۔کاپیاں چیک نہیں ہیں ۔پیپر بناؤ ،پیپرز چیک کریں ،ریزلٹ بناؤ اور یہ کیا جاؤ کنٹین میں بریک میں ڈیوٹی کریں ،سر آفس آجائے والدین سے ملے ۔میں کیا کیا مزید بتاؤں گا
الغرض بات سمجھانے کا مطلب یہ ہے کہ ہم سب کے پاس بڑی بڑی ڈگریاں ہیں لیکن ہماری زندگی غلاموں سے بھی بدتر ہے ۔زرہ سوچیئے آپ نے جتنا عرصہ ان پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کو خوش کرنے کے لیے دن رات ڈیوٹی کی ،کیا آپ کی مالی حالت بہتر ہوئی ،کیا آپ کی ذاتی زندگی میں سکون آیا۔جواب یقیناً نہیں

سر کریں کیا؟
ان سخت حالات سے کیسے نکلے ،ملک کے حالات بھی آپ کے سامنے۔
واحد حل۔۔۔۔اپنی انکم کو ڈالرز میں لے کر آئیں
سر کیسے؟؟؟؟
صرف سات دن کی اس محتصر کورس میں آن لائن ٹیچنگ
پڑھانے سے لے کر سینکڑوں سٹوڈنٹس حاصل کرنے تک یہ موقع ضائع نہ کریں ۔
ہم آپ کو ایک ایسی سکل سکھانے جارہے ہیں جو آپ کو بہت کم ٹائم میں اس قابل بنائیں گے کہ آپ کو سٹوڈنٹس خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ خود اس قابل ہونگے کہ خود سے سٹوڈنٹس آپ کے ساتھ رابطہ کریں گے ۔ہمارے کچھ سافٹ ویئرز اور ویب سائٹس موبائل کے ذریعے سیکھیں اور سٹوڈنٹس کو پڑھانا شروع کریں۔یہ ٹریننگ کورس حافظ قرآن،دینی مدارس کے طالب علم،مسجد امام،عالم دین کے لیےبھی انتہائی مفید ہے
الحمدللہ ابھی کئ بیچز کامیابی کے ساتھ ٹریننگ مکمل کر کے کما رہے ہیں ۔ہمارا 15 سال کا تجربہ انشاء اللہ آپ کو ٹریننگ کے دوران ہی سٹوڈنٹس ملیں گی ۔الحمدوللہ سینکڑوں کی تعداد میں ہر بیچ میں ٹیوٹرز ٹریننگ کے دوران ہی امریکہ ،یورپ سے آن لائن سٹوڈنٹس لیتے ہیں اور ڈالز میں کماتے ہیں۔
کورس میں کیا کیا چیزیں ھم سیکھیں گے؟
1- ہمارے سافٹ ویئرز جن کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ سٹوڈنٹس کے فون نمبرز اور والدین سے رابطہ کر سکتے ہیں 2-کس طرح والدین ،سٹوڈنٹس سے ڈیل کریں گے -
3- کس طرح اپنی آن لائن اکیڈمی امریکہ اور یورپ میں چلائیں گے -
4- والدین سے فیس کس طرح ایڈوانس میں وصول کریں گے -
5-۔ Zoom,Skype,Whatspp
پر کیسے پڑھائیں گے -
SMM Marketing-
7- دو ایسے ویبسائٹس جہاں پر روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں سٹوڈنٹس اور والدین ٹیوٹرز تلاش کرتےھیں
کورس فیس: 1000
اگلا بیچز : ہر مہینے میں ہمارے چار بیچز چلتے ہیں۔جس ھفتے آپ وقت نکال سکتے ہیں رجسٹریشن کروائیں
محدود نشستوں پہ داخلے جاری ہیں
نوٹ:- یہ تمام کورس موبائیل اور کمپیوٹر دونوں پہ کر سکتے ہیں اور کورس مکمل کرنے کے بعد بھی آپ موبائل ہی کے ذریعے کام کریں

28/01/2023

Qazi Mutiullah saeedi



حادثات انسان کو ہیرو بنا دیتے ہیں 22/01/2023

حادثات انسان کو ہیرو بنا دیتے ہیں دہلی کے روزری اسکول ( نزدیک ریڈیوو کالونی ) کے میدان میں لڑکے جمع تھے۔اتنے میں ایک کالا سانپ نکلا اور ایک چھے سالا بچے کو لپیٹ لیا۔

تاریخ دان نہیں تاریخ ساز بنیے 22/01/2023

تاریخ دان نہیں تاریخ ساز بنیے یہ الفاظ جن حالات میں کہے گئے تھے اس کے اعتبار سے وہاں اس نے بجلی کا کام کیا ، طلبہ اور اساتذہ میں ایک نیا جوش پیدا ہو گیا ۔

21/01/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤













Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Sahu Chowk Khanewal Road Multan
Multan
60650