Aspire School Shoaib Campus Makhdoom Rasheed

Aspire School Shoaib Campus Makhdoom Rasheed

Share

The Aspire School of Aspire Group of Colleges

22/05/2026
17/05/2026

پنجاب بورڈز
دہم کلاس کا رزلٹ 6 اگست کو اور نہم کلاس کا رزلٹ 2 ستمبر کو جاری ہوگا۔
میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

17/05/2026

*📢 Important Board Exams Information 2026*

اگر نہم یا دہم جماعت کے تھیوری امتحان میں کسی وجہ سے آپ کا پرچہ مس ہو جائے تو اسے جاری امتحانات میں دوبارہ نہیں لیا جاتا بلکہ وہ “Absent” شمار ہوتا ہے اور اس کے لیے اگلے سال تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔

البتہ اگر کسی طالبعلم کا پریکٹیکل امتحان رہ جائے تو وہ اپنے متعلقہ بورڈ آفس جا کر رول نمبر سلپ دوبارہ اپڈیٹ یا ری وائز کروا سکتا ہے۔ اگر اسی سینٹر میں دوسرے بیچز جاری ہوں تو طالبعلم کسی دوسرے دن یا بیچ میں پریکٹیکل دے سکتا ہے۔

اگر سینٹر میں تمام بیچز مکمل ہو چکے ہوں تو بورڈ طالبعلم کو کسی قریبی دوسرے سینٹر میں بھیج دیتا ہے جہاں اسی مضمون کا پریکٹیکل جاری ہو اور وہاں امتحان لیا جاتا ہے۔

16/05/2026

`نہم جماعت میں داخلے کے لیے بچے کی عمر 11 سال 2 ماہ ہونی چاہیے۔ پنجاب بورڈ`

10/05/2026

✨ `نئے پریکٹیکل پیٹرن کے تحت مجوزہ مارکنگ سکیم` ✨

📢 `اہم اعلان:`
نئے پریکٹیکل سسٹم کے مطابق مارکنگ دو حصوں میں تقسیم ہوگی:
🔹 *Lab Examiner* (پرفارمنس بیسڈ مارکس)
🔹 *Board Marking Center* (Key/Rubrics کے مطابق مارکس)

---

🌟 🔬 `فزکس (Physics)`

📊 *کل تقسیم:*
🔹 Lab Examiner: 16 نمبر
🔹 Board: 14 نمبر

📝 *تفصیل:*
✔️ Q1 (12 نمبر) → 5 (Performance) + 7 (Board)
✔️ Q2 (12 نمبر) → 5 (Performance) + 7 (Board)
✔️ Practical Copy → 3 نمبر (Lab)
✔️ Viva → 3 نمبر (Lab)

---

🧪 ⚗️ `کیمسٹری (Chemistry)`

📊 *کل تقسیم:*
🔹 Lab Examiner: 16 نمبر
🔹 Board: 14 نمبر

📝 *تفصیل:*
✔️ Q1 (12 نمبر) → 5 (Performance) + 7 (Board)
✔️ Q2 (12 نمبر) → 5 (Performance) + 7 (Board)
✔️ Practical Copy → 3 نمبر (Lab)
✔️ Viva → 3 نمبر (Lab)

---

🧬 🌿 `بایولوجی (Biology)`

📊 *کل تقسیم:*
🔹 Lab Examiner: 14 نمبر
🔹 Board: 16 نمبر

📝 *تفصیل:*
✔️ Q1 (Slide - 6 نمبر) → 3 (Performance) + 3 (Board)
✔️ Q2 (Identification - 10 نمبر) → 10 (Board Only)
✔️ Q3 (Practical - 8 نمبر) → 5 (Performance) + 3 (Board)
✔️ Practical Copy → 3 نمبر (Lab)
✔️ Viva → 3 نمبر (Lab)

---

💻 🖥️ `کمپیوٹر سائنس (Computer Science)`

📝 *تفصیل:*
✔️ Q1 (20 نمبر):
🔸 Flowchart ہو → 20 (Board Only)
🔸 Other Question → 10 (Performance) + 10 (Board)

✔️ Q2 (20 نمبر) → 10 (Performance) + 10 (Board)
✔️ Practical Copy → 5 نمبر (Lab)
✔️ Viva → 5 نمبر (Lab)

---

✨ `خلاصہ (Summary):`
📌 پرفارمنس مارکس = لیب میں آپ کی عملی مہارت
📌 بورڈ مارکس = Key/Rubrics کمطابق چیکنگ

💡 `Important Tip:`
👉 صرف رٹہ نہیں،
Practical Skills + Concept Clear
ہونا لازمی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan