19/09/2024
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ❤️💗💞
Education
19/09/2024
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ❤️💗💞
14/08/2024
Happy Independence Day 🇵🇰
11/07/2024
12/04/2024
𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊 ❤️
‘Umair Public Girls Higher Secondary School Multan’ wishes you an Eid filled with joy, laughter, and gratitude. May your celebrations be memorable!
29/06/2023
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!
🌙 عُمیر گروپ آف سکولز کی طرف سے پوری امّت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🌙
اس دعا کے ساتھ اللّٰہ آپ کو اور آپ کےتمام گھر والوں کو پھولوں کی طرح ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے ۔زندگی میں کوئی پریشانی نا آئے ۔تمام مشکلیں آسان فرمائے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس سنت ابراہیمی کے صدقے ہمارے جتنے رشتے دار عزیز و اقارب اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں سب کو بخش دے۔
🤲آمیـــــــــن یاربّ العالمين🤲
05/02/2023
یومِ یکجہتی
آج موٹروے پولیس کی طرف سے فوگ اور پلانٹیشن پر ایک آگہی مہم اور پروگرم کیا گیا۔جس میں ڈی آئی جی صاحب موٹروے نے صدارت کی۔ اور اس میں
عُـــمـــیـــر ہـــائـــیـــر ســـیـــکـــنـــڈری ســـکـــول مـــلـــتـــان کے اساتذہ اور بچوں کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ زبردست ظہرانہ دیا گیا ، پچوں اور اساتذہ کے ہاتھوں پودے بھی لگواۓ گئے۔اور مسافروں کو بھی گفٹ دلواۓ گۓ۔جس کی میڈیا نے بھی زبردست کوریج کی۔اور آخر میں ایس پی موٹروے اطہر صاحب نے بچوں اور اساتذہ کو انعامات بھی دیۓ اور آنے پر خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔ موٹروے پولیس اہل کار بچوں کے ساتھ گھل مل گیے۔ بچے خوب محظوظ ہوۓ۔
16/12/2021
مارنے آیا تھا وہ ہمیں
ہمیشہ کےلئے زندہ کر گیا🌹🥀
10/10/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔
Dr Abdul Qadeer Khan is no more.
Hero who made Pakistan invincible has left us💔
May Allah bless him highest rank in Jannah. He was not only a true National Hero of Pakistan, he was a hero of whole Muslim nation.