24/03/2023
Computer Science Second Year Pairing Scheme 2023 In this video you can get the information about second year ICS Computer Science pairing scheme for the year 2023. Learn with Qamar will provide the ICS Stud...
Unity Group of Colleges providing state of the art education to the students.
24/03/2023
Computer Science Second Year Pairing Scheme 2023 In this video you can get the information about second year ICS Computer Science pairing scheme for the year 2023. Learn with Qamar will provide the ICS Stud...
11/12/2022
Ronaldo leaves with tears after crushing his dream of the World Cup - Gayan Ki Dunya When the last whistle blew, Ronaldo left, heading down the passage with destroys overlooking the players hurrying to their fans to celebrate.
Respected Students
College timings from 1st of Ramzam will be 7:30 am to 11:45 am.
Unity College Management
01/03/2021
الحمداللہ
27/02/2021
Time to Travel
26/02/2021
“The world is a book and those who do not travel read only one page.”
13/02/2021
Congratulations 🥳
02/02/2021
اقبال اور قرآن
ایک دفعہ کا ذکر ہے فارمن کرسچن کالج لاہور کا سالانہ اجلاس تھا۔ جس میں علامہ بھی مدعو تھے۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر لوکس نے علامہ سے کہا کہ آ پ اجلاس اور چائے سے فارغ ہونے کے بعد ذرا ٹھہرئیے گا۔ مجھے آپ سے کچھ پوچھنا ہے۔ ڈاکٹر لوکس تقریب سے فارغ ہونے کے بعد علامہ کے پاس آئے اور سوال کیا۔ کہ آیا آپ کے نزدیک آپ کے نبی ﷺ پر قرآن کا مفہوم نازل ہوتاتھا ، جسے وہ اپنے الفاظ میں بیان کر دیتے تھے یاالفاظ بھی نازل ہوتے تھے؟ علامہ نے صاف جواب دیا کہ میرے نزدیک قرآن کی عبارت عربی زبان میں آنحضرتﷺ پر نازل ہوتی تھی ۔ یعنی قرآن کے مطالب ہی نہیں بلکہ الفاظ بھی الہامی ہیں۔ ڈاکٹر لوکس نے اس پر بہت تعجب کا اظہار کیا اور کہا کہ میری سمجھ میں نہیں آتا، آپ جیسا عالی یا فلسفی Verbal Inspiration (الہامی لفظی) پر کیو ں اعتقاد رکھ سکتا ہے۔ علامہ نے ارشاد فرمایا: ڈاکٹر صاحب ؛ میں اس معاملے میں کسی دلیل کا محتا ج نہیں۔ مجھے تو خود اس کا تجربہ حاصل ہے۔ میں پیغمبر نہیں ہوں۔ محض شاعر ہوں۔ جب مجھ پر شعر کہنے کی کیفیت طاری ہوتی ہے تو مجھ پر بنے بنائے اور ڈھلے ڈھلائے شعر اترنے لگتے ہیں اور میں انہیں بعینہ نقل کر لیتا ہوں۔ بارہا ایسا ہوا کہ میں نے ان اشعار میں کوئی ترمیم کرنی چاہی۔ لیکن میری ترمیم اصل اور ابتدائی نازل شدہ شعر کے مقابلے میں بلکل ہیچ نظر آئی اور میں نے شعر کو جوں کا توں رکھا۔ جس حالت میں ایک شاعر پر پورا شعر نازل ہو سکتا ہے ، تواس میں کیا مقام تعجب ہے کہ آنحضرت ﷺ پر قرآن کی پوری عبارت لفظ بہ لفظ نازل ہوتی تھی؟ اس پر ڈاکٹر لوکس لاجواب ہو گئے ۔
کتاب: ذکر اقبال ۔ عبدالمجید سالک
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |