المعلقات السبعہ عربی ادب کی سب سے زبردست کتاب ہے جو کہ انسانوں کی لکھی گئی ہے جس کی افادیت و مزاج سمجھنے کے لیے ایک عربی النسل جید عالم کو بھی کافی زیادہ تگ و دوح کرنی پڑتی ہے
عرب زبان کو پہچانیں اور پھر
قرآن سمجھیں
سیاق و سباق شان نزول مزاج عرب سے واقفیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے قرآن کی سمندر میں سے موتی بنیں تو وہ کچھ ملے گا جو وہم و گمان میں نہیں ہو گا
پھر وجود خدا ، مسائل دینیہ کے دلائل کے لیے سائنس کا سہارا لینے منطق کے صغرے کبرے ملانے کی ضرورت نہ رہے گی
Arabic Basics
male
عربی دنیا سے آسان اور سب سے زیادہ فصیح زبان ہے
دنیا میں کوئی زبان ایسی نہیں جو اس قدر آسان اور فصیح و بلیغ ہو
حتی کے عرب غیر عرب کو عجب یعنی گونگے کہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہی نہیں کے عربی زبان کی طرح کوئی زبان ایسی ہو سکے کہ جو اس اس قدر آسان اور فصیح ہو بلیغ ہو
شکریہ
ہم یہاں عربی گرائمر کو مکمل قواعد کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کریں گے ،جس سے ان شاء اللہ قرآن و حدیث سمجھنا اور عربی میں بات کرنا آسان ہو جائے گا ۔۔۔۔
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan