EBooks

EBooks Focus is on spread of knowledge, learning of latest technologies with professional guidance & support.

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہجب میں بکھرتی ہوں تو خاموش رہتی ہوں🥀🖤
14/02/2024

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب میں بکھرتی ہوں تو خاموش رہتی ہوں🥀🖤

04/12/2023

زندگی میں کوئ شخص ایسا ضرور ہونا چاہیے کہ جسے جب یہ بتایا جاۓ کہ میں بلکل ٹھیک ہوں ، تو وہ مسکرا کر کہے کہ جناب یہ اداکاری بعد میں کر لیجیئے گا پہلے یہ بتائیں مسئلہ کیا ہے میں کچھ مداوا کرسکوں
کوئ تو ہو جس پر آپکو اس قدر یقین ہو کہ جیسے آئینے کی دوسری جانب کھڑا آپ کا اپنا عکس جسکو اپنی اپنی خامیاں بتاتے ہوۓ آپکو جھجک کچھ محسوس نہ ہو جس پر اس قدر یقین ہو کہ میں اگر گرا تو یہ مجھ کو تھام لے گا۔
کوئ تو ہو جو روح کا ساتھی ہو
نہ حریفِ جاں ، نہ شریکِ غم، شبِ انتظار کوئ تو ہو
کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم، دل بے قرار کوئ تو ہو یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصر
کوئ چارہ ساز ہوتا کوئ غم گسار ہوتا

30/09/2023

اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت سی شکایتیں ہیں تو اللّٰہ پاک نے جو نعمتیں آپ کو دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دیں !!!
یقیناً اس لکھائی کے بعد آپ کی زندگی اور زیادہ خوش وخرم ہو جائے گی ۔
اصل میں ہم اللّٰہ پاک کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں ، کیونکہ جو نعمتیں اور برکتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم ان کو گننا ہی نہیں چاہتے !
ہم تو صرف اپنی گِنی چُنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں ہی دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو گننا بھول جاتے ہیں ۔
اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے نہ ملنے والی نعمتوں کا تقاضہ کریں ، پہلے اپنے سر کو جھکا کر اُن نعمتوں کا شکر ادا کیجیئے جن سے آپ مستفید ہیں

جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً 🌸

Here I have some motivational books to improve life . All the books are available in PDF form. These books are very reas...
17/09/2022

Here I have some motivational books to improve life . All the books are available in PDF form. These books are very reasonably priced. Anyone who wants to buy them contact me.

Here is a list of novals. All the novals are available in PDF form at very reasonable prices. Anyone wants to buy contac...
17/09/2022

Here is a list of novals. All the novals are available in PDF form at very reasonable prices. Anyone wants to buy contact me

السلام علیکم ! کتابیں انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں ہر بک انسان کو کوئ نہ کوئ سبق ہی دیتی ہے.کتابیں اس وقت بھی ہمارے سات...
09/08/2022

السلام علیکم !
کتابیں انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں ہر بک انسان کو کوئ نہ کوئ سبق ہی دیتی ہے.کتابیں اس وقت بھی ہمارے ساتھ ہوتی ہیں جب ہر کوئی ساتھ چھوڑ دیتا ہے۔یہ ہماری ہمت باندھتی ہیں۔آج کے دور کی مہنگائی نے کتابوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے کہ کتاب خریدنا مشکل ہو گیا ہے ۔ آج کل موبائل فون ، لیپ ٹاپ ،، کمپیوٹر کا دور ہے۔اب آپ اپنی پسندیدہ کہانیاں جن میں پراسرار رومانٹک گھریلو سبق آموز کہانیاں ،کتابیں ، آن لائن کورسز ، اسلامک کتابیں، جنرل نالج کی کتابیں ، گائیڈز بک، بچوں کی کہانیاں ، انگریزی اور اردو دونوں اقسام میں پی ڈی ایف کی صورت میں انتہائی مناسب قیمت پر گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ تو کوئی بھی کتاب، کہانی , کورسز لینے کے لیے ابھی رابطہ کریں شکریہ ۔

Here is a very impressive novel. Hard form main is ki price 2500 ha but pdf form main ye just 300 ka ha. If anyone wants...
09/08/2022

Here is a very impressive novel. Hard form main is ki price 2500 ha but pdf form main ye just 300 ka ha. If anyone wants to buy and read this novel contact me.

آزادی سیل ہزاروں کتابوں پر 70 فیصد تک رعایت حاصل کریںوطنِ عزیز میں ہر سو مہنگائی کا دور دورہ ہے۔ عوام و خواص ضروریاتِ زن...
07/08/2022

آزادی سیل
ہزاروں کتابوں پر 70 فیصد تک رعایت حاصل کریں
وطنِ عزیز میں ہر سو مہنگائی کا دور دورہ ہے۔ عوام و خواص ضروریاتِ زندگی تک محدود ہوئے جاتے ہیں۔ ایسے میں انسان کا کتاب سے رشتہ کمزور ہوتا نظر آ رہا ہے۔ پس اِسی رشتے کو بچانے کی اب تک کی سب سے بڑی کوشش یہی ہے کہ کم سے کم قیمت میں آپ تک اہم، نایاب، تاریخی، ادبی و دینی کتب بہم پہنچائی جائیں۔ تمام کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔ ابھی وٹس ایپ کریں اور آفر سے فائدہ حاصل کریں۔

Anyone wants to buy contact me
07/08/2022

Anyone wants to buy contact me

Sale sale sale Azadi sale 😍😍😍I have some motivational books by Qasim Ali Shah. These books are available at very reasona...
04/08/2022

Sale sale sale Azadi sale 😍😍😍
I have some motivational books by Qasim Ali Shah. These books are available at very reasonable prices in PDF form.If anyone wants to buy any book contact me.
1 book price is 100/😍
2 book prices only 150/😍
3 books prices only 200/😍
4 books price only 300/😍
5 books prices only 350/😍
6 books price only 400/😍
7 books prices only 500/😍

Address

Ahmed Colony
Multan
60000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00

Telephone

+923239631003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EBooks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to EBooks:

Shortcuts

Share