Imtiaz Academy

Imtiaz Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imtiaz Academy, Education & Learning, house 90 Street 1 Farrukh Town Multan, 66000, Multan.

Alhamdulillah Imtiaz Academy is Providing Educational services from
Class 1 to Class 12 ( Intermediate )
Highly focused on our 9th, 10th, 11th & 12th Class Students.

05/10/2024

بڑی نازک صورتحال ہے۔سرکاری ٹیچرز صبح اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول ڈراپ کرتے ہیں۔شام کو پرائیویٹ سکول کے بچے سرکاری ٹیچرز سے ٹیوشن پڑھتے ہیں

05/10/2024
ارشد ندیم۔۔۔ پاکستان کا ایک عام آدمی۔۔۔ جو دنیا بھر میں ہمارے لئے اتنی بڑی عزت لے کر آیا ہے کہ ہم اُس کا خواب بھی نہیں د...
10/08/2024

ارشد ندیم۔۔۔ پاکستان کا ایک عام آدمی۔۔۔ جو دنیا بھر میں ہمارے لئے اتنی بڑی عزت لے کر آیا ہے کہ ہم اُس کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے تھے۔۔۔
یقیناً پاکستان بھی اب اُس کو بھرپور عزت دے رہا ہے، لیکن۔۔۔ اِس مقام تک پہنچنے کے لئے ایک عام آدمی کو، اپنے تمام تر ٹیلنٹ کے باوجود، کیا کچھ کرنا پڑتا ہے، کیا کچھ سہنا پڑتا ہے، یہ ایک طویل اور المناک قصہ ہے۔
وہ عام آدمی جس کے لئے اِس ملک میں کوئی روزگار نہیں، تعلیم اور صحت کی کوئی خاطرخواہ سہولت نہیں، اور اپنے ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کے لئے کوئی مضبوط ادارہ جاتی سپورٹ نہیں۔
ایسے میں میانچنوں کے ایک پسماندہ گاؤں میں پلا بڑھا ایک نوجوان، تمام تر مشکلات و مسائل سے نبرد آزما ہوتا اور محض اپنی خداداد صلاحیت اور محنت سے راستے بناتا اولمپکس کے میدان تک پہنچ جائے۔۔۔ اور پھر پہلے سے موجود تمام ریکارڈ توڑ کر گولڈ میڈل اُٹھا لائے۔۔۔ تو بِلاشبہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے۔
پاکستان اور پاکستان کے عوام بجا طور پر شادماں ہیں اور اپنے اس بہادر سپوُت کی شاندار کامیابی پر فخر اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لیکن۔۔۔ خواصِ پاکستان کے لئے یہ ایک لمحۂ فکریہ ہے۔۔۔ وہ محض یہ سوچیں کہ وسائل کا رُخ اگر عوام کی جانب موڑ دیا جائے تو اور کیا کچھ عزتیں ہوں گی جو یہ پاکستان کے لئے سمیٹ لائیں گے۔
Copied

👌
30/05/2024

👌

ایسا ملک جہاں بیروزگاری ، سماجی برائیاں ، معاشی تنگ دستی اور اس طرح کی اور برائیاں ہوں وہاں تعلیم کو جاری رکھنا ہی ایک ب...
28/05/2024

ایسا ملک جہاں بیروزگاری ، سماجی برائیاں ، معاشی تنگ دستی اور اس طرح کی اور برائیاں ہوں وہاں تعلیم کو جاری رکھنا ہی ایک بہترین حل ہے۔ ہماری قوم تعلیمی تسلسل کو برقرار رکھ کے ہی عظیم قوم بن سکتی ہے۔۔۔ یوم تکبیر مبارک

Address

House 90 Street 1 Farrukh Town Multan, 66000
Multan
60000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923007334121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imtiaz Academy:

Shortcuts

Share