19/02/2025
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
18-فروری
خانیوال ضلعی انتظامیہ محکمہ ایجوکیشن کے تشکیل کردہ (سکول ایلومنائی) سابق سکول طلباء سے جلد رابطہ کرے گی۔
خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمی سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔
خانیوال اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن فیاض احمد سمیت متعلقہ ممبران کی شرکت۔
خانیوال تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے سابق سکولز طلبہ سکولوں کی اپ گریڈیشن میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر
خانیوال سکول ایلومنائی (سابق طلبہ) ضلع خانیوال کے سکولوں میں انرجی بحران، کلاس رومز ک کمی، پینے کے پانی فراہمی، مستحق طلبہ کی وردیوں اور شوز فراہم کرنے میں ممد و معاون ثابت ہوں گے۔ سلمی سلیمان۔