Law information

Law information "Nothing will come out of Nothing"

"اگر آپ کچھ

Past MCQ'S Law test
07/09/2022

Past MCQ'S Law test

سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ بننے کا پروسیجرانٹرمیڈیٹ کے بعدفرسٹ اسٹیپلیٹ LAT کا امتحان ہے جس کا اشتہار آج کل آیا ہے جس کے ن...
19/07/2022

سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ بننے کا پروسیجر
انٹرمیڈیٹ کے بعد
فرسٹ اسٹیپ
لیٹ LAT کا امتحان ہے جس کا اشتہار آج کل آیا ہے جس کے نمبر لاء میں داخلے کے میرٹ میں شامل ہوتے ہیں، اکثر رزلٹ آنے کے وقت لیٹ ہو چکا ہوتا ہے
دوسرا اسٹیپ لاء میں داخلہ
سرکاری کالج پہلی ترجیح
دوسرا آپشن پرائیوٹ لاء کالج
پیپر ایک ہی اتھارٹی لیتی ہے ڈگری میں کوئی فرق نہیں لیکن ادارے میں ہونے والی پڑھائی یقینا" فرق ڈالتی ہے
عمر چوبیس سال تک،
اب آپ کے پاس پانچ سال ہیں، بہترین وقت پڑھنے کیلئے، سیکھنے کیلئے، مقابلے کے امتحانوں کی تیاری کیلئے، پریکٹس یا جج کے امتحان کی تیاری کیلئے، بدقسمتی سے ننانوے پرسنٹ لوگ اس اسٹیج کو ضائع کر دیتے ہیں،
ایل۔ایل- بی ایک پروفیشنل ڈگری ہے جسے کرنے کے بعد لائسینس ملتا ہے آپ ساری زندگی کم ازکم وکیل بن جاتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ کی بہت طویل لسٹ ہے جس میں جج بننا ایک چھوٹی سیٹ ہے،
لاء پاس کر لینے کے بعد چھ ماہ ک انٹرن شپ ہے جس کی انٹیمیشن بار کونسل کو کروانے سے شروع ہوتی ہے اور اس دوران لاء گیٹ کا ایگزام پاس کر کے، چھ ماہ اور کم۔ازکم بیس کیسز کی لسٹ ساتھ لگا کر بار کونسل سے لوئر کورٹ میں پیش ہونے کا لائسینس ملتا ہے لائسینس لے کر بار ایسوسی ایشن کی ممبرشپ لینی ہوتی ہے جہاں سے دو سال کا تجربہ شروع ہوتا ہے، دو سال تجربہ کے ساتھ سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کی پوسٹ میں اپلائی کرنے کے قابل ہوتے ہیں اور بدقسمتی سے ذہین اور طاقتور اسٹوڈنٹس ادھر نہ آنے وجہ سے چھ سو سیٹیں اگر آئیں تو اکیس صرف کوالیفائی کرتے ہیں جن میں سے چھ اپوئینٹ ہوتے ہیں(ایسا ایک بار ہوا تھا) یہ جج جب بھرتی ہوتا ہے تو 17 اسکیل کی بیسک کی تین گنا تنخواہ اسے ملتی ہے اندازا" ایک لاکھ روپے اسٹارٹ ہے،
بظاہر سفر لمبا لگتا ہے لیکن یہ کل کی بات ہے جب ہم ان راستوں سے گزرے لیکن ہمیں کسی نے وقت سے پہلے گائیڈ نہیں کیا جو ہم امتحان کے وقت مناسب تیار نہیں تھے- راقم طاہرپرویز ملک
ایل ایل ایم، پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

08/07/2022
Schedule Lat Test
03/07/2022

Schedule Lat Test

Address

01
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Law information:

Shortcuts

Share