*5 اکتوبر اساتذہ کا عالمی دن*
*اساتذہ کی قدر کرنے والے معاشرے ہی ترقی کرتے ہیں*
یوم اساتذہ کے موقع پر پیغمبرانہ پیشہ سے منسلک وطن عزیز کے تمام اساتذہ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ ہر شعبہ کی ترقی اساتذہ کی مرہون منت ہے . یہ اساتذہ بچوں کی تعلیم و تربيت کیلئے بہترین کردار ادا کر رہے ہیں ، وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کیلئے تمام اساتذہ کی تعلیمی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ اساتذہ کی قدر کرنے والے معاشرے ہی ترقی کرتے ہیں
سر سید انگلش پبلک سکول مبارک پور ملتان
Sir Syed English public school Mubark pur Multan
free education,free books,free admisson
*مزمتی پیغام*
ہم کوئٹہ مستونگ بم دهماکے پر سخت مذمت اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں جو کہ آقاء دو جہان ﷺ کی آمد اور میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں وحشیانہ خودکش دهماکہ کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں اس واقع کی جتنی بهی مزمت کی جاۂے وه کم ہے دعا کی کہ الله پاک شہید ہونے والے ڈی ایس پی سمیت تمام شہداء کے درجات بلند فرماۂے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرماۂے۔
*آمین یا رب العالمین*
منجانب۔
محمد آصف ملک
پرنسپل سر سید انگلش پبلک سکول مبارک پور ملتان
29/09/2023
اسلام علیکم!
محترم والدین ۔
امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہو نگے۔
حکومت پاکستان نے آشوبِ چشم کی وجہ سے بچوں کو 28-9-2023 سے 1-10-2023 تک چھٹیاں کر دی ہیں۔
جس کی وجہ سے ادارہ بند رہے گا۔
دوبارہ سکول 2-10-2023 بروز سوموار کو کھلے گا
انشاءللہ
محترم والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کی آنکھوں کا خاص خیال رکھیں ۔
اور باہر نہ نکلنے دیں
شکریہ
سر سید انگلش پبلک سکول مبارک پور ملتان
پرنسپل محمد آصف ملک
26/09/2023
تخلیق پبلشرز کے زیر اہتمام النور فنگشنل ہال میں دوستوں کے ساتھ
الحمداللہ سر سید سکول مبارک پور ملتان کلاس نہم2023 رزلٹ 524/555
09/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
MULTAN