عزیز طلباء السلام علیکم! مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب لاہور ہائ کورٹ ملتان بینچ ملتان نے آج مختلف رٹ پٹیشنز میں پٹیشنرز کو پرویژنل طور پر رول نمبر سلپس جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جن پر متعلقہ کالجز کے مبینہ گھوسٹ ہونے کے اعتراضات تھے, شکریہ,
Pakistan Law College
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Law College, Education, zikriya town opposite chaseup Multan, Multan.
30/07/2024
Date Sheets for Exams Of LL.B 5 year program issued by BZU
30/07/2024
Date Sheets for Exams Of LL.B 3 year program part 2nd issued by BZU
30/07/2024
Date Sheets for Exams Of LL.B 3 year program part 3rd issued by BZU
14/11/2023
13/08/2023
Happy Independence Day
23/07/2023
مورخہ 22 جولائی 2023 کو لاء کالجز کے پرنسپلز نے ملک غفار ڈوگر سپیشل مشیر آف وزیراعظم سے ملتان میں ایل ایل بی کے طلبہ کے امتحانات کے حوالے سے ملاقات کی ملک غفار ڈوگر صاحب نے ہمیشہ جنوبی پنجاب میں قانون کی تعلیم کی بحالی میں ہمارا ساتھ دیا ہماری آواز بنے اور ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم نے ان سے گزارش کی کہ وہ لاء طلباء کے عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار ہںونے والے امتحانات کے انعقاد میں بھرپور کردار ادا کریں اور مزید بھی اپنی کاوشیں تیز کر دیں اور اس وقت تک وہ آرام نہ کریں جب تک ان بچوں کے پیپرز نہیں ہو جاتے اور انہوں نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہںے کہ وہ لاء طلباء کے پیپرز میں اپنا پازیٹیو کردار ادا کریں گے اور ان طلباء کے پیپرز ہںوں گے ملک غفار ڈوگر صاحب کو ہم سب نے ان کی خدمات کے صلے میں ان کو گلدستے پیش کیے اور اجرک کے تحائف پیش کیے۔
عزیز طلباء السلام علیکم! ڈاہریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن ( پاکستان بار کونسل) کی انگریزی چٹھی مورخہ 12 جولائ 2023 کے تناظر میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی نے پانچ سالہ پروگرام کے امتحانات کے طلباء/ امیدواران کی جانچ پڑتال کر کے رپورٹ ڈاہریکٹوریٹ ہذا کو بھجوا دی گئ ہے . ڈاہرہکٹوریٹ ہذا کی مذکورہ بالا چٹھی اور چیرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل کی انگریزی چٹھی مورخہ 4 جولائ 2023 کی پاداش میں یونیورسٹی ہذا تین سالا پروگرام کے امتحانات براہے سیشنز 2018, 2017, 2016 اور 2015 کے طلباء / امیدواران کی جانچ پڑتال جاری رکھے ہوہے ہے جو کہ اندازأ اگلے 4/5 یوم تک مکمل ہو جاہے گئ اور اس کی رپورٹ بھی پاکستان بار کونسل کو بجھوا دی جاہے گئ اور اس کے بعد پاکستان بار کونسل کی منظوری سے پانچ و تین سالہ پروگرامز کے اصلی وحقیقی طلباء /امیدواران کے امتحانات لیے جاہیں گے
18/07/2023
Alhamdulilla, meaningfull meetings with honourable, M/S Azam Nazeer Tarar Federal Minister for Law and Justice, Abdurehman Kanjoo Federal Interior Minister for State and Malik Abdul Ghaffar Dogar Special Advisor to Prime Minister Regarding conduction of LLB examinations and restoration of legal education in south Punjab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
6600
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |