The City College of Technology
The City College of Technology Multan
One of the best Technical College.We providing our educational
Operating as usual
محدود نشستوں پر داخلے کے آخری چند روز۔
Traffic awareness session
اظہار تعزیت و اطلاع نماز جنازہ
ادارہ کے وائس پرنسپل سید سجاد حسین شاہ صاحب کے والد گرامی کا انتقال ہوگیا ہے ۔۔نماز جنازہ 26 اکتوبر 2023 بروز جمعرات صبح 9 بجے ان کی رہا ئش گاہ بستی صالح مہے نوا ب پور روڈ ملتان مین ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک ان کے والد صاحب کی مغفرت فرماہیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماہئں ۔
گولڈن چانس ، ICS اور Fsc کے ناکام طلبا پہلی فرصت میں رابطہ کریں
دی سٹی کالج آف ٹیکنالوجی ملتان طلبا کو تعلیم ، ہنر اور تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی فکری ، شعوری اور تخلیقی صیلاحیتوں کے لئے مصروف عمل ہے ۔کل شام کالج ہذا میں ہونے والا مشاعرہ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔
طلبا اور احباب کو دعوت ہے۔
The City College of Technology
The City College of Technology Multan
One of the best Technical College.We providing our educational
اظہار تعزیت و اطلاع نماز جنازہ ۔
جناب محمد خالد بھٹی صاحب ریٹائرڈ ہئڈ آف ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کی زوجہ محترمہ اور انجینیئر اعجاز بھٹی ( مرحوم ) ، جناب شہزاد بھٹی ، جناب امتیاز بھٹی اور جناب وقار الحسن بھٹی صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئی ہیں ان کی نماز جنازہ اج رات اٹھ بجے ٹیکنالوجی کالج کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ پاک مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
Fresh ( previous session) candidates scoring 80% marks in 3rd year are only eligible
Application should reach 7th August
Training Program 2023 -2024 for DAE
Nimir Chemicals Pakistan Limited is a leading Petrochemical company in Pakistan.
We are commencing DAE Trainee Progm 2023 - 2024 and looking for following suitable human resource
Location - Plant at 14.5 KMs Bikhhi, Sheikhupura - Faisalabad Road*
Discipline / Field
1. Chemical
2. Mechanical
3. Electrical
4. Electronics
(Instruments).
5. Lab
Qualification DAE from approved institutes by TEVTA
Experience 0 - 1 year
Age - Upto 25 years
Gender - Male
Plz send resume at [email protected]
by Jul 25, 2023
Please mention Discipline/ Field applied for in subject line.
Only short listed candidates will be contacted for test and interview
Good luck 👍
اظہار تعزیت و اطلاع نماز جنازہ
ادارہ کے سابقہ ایڈمن افیسر جناب شہزاد اصغر صاحب کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔ اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے۔
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر L بلاک شاہ رکن عالم غوثیہ قبرستان کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔
سوگوار
شہزاد اصغر
03176542077
کیا آپ نرس ہیں؟
پوری محنت کریں، تمام وسائل استعمال کریں، OET امتحان پاس کر کے جلد از جلد انگلینڈ پہنچیں. نئے ملک میں، نئی امید سے زندگی میں آگے بڑھیں.
کیا آپ یونیورسٹی گریجویٹ ہیں؟
جیسے تیسے وسائل اکٹھے کریں، بیرون ملک تعلیم کے لئے جائیں. وہاں جاب مارکیٹ میں اپنی جگہ بنائیں.
کیا آپ سٹوڈنٹ ہیں؟
تمام سیاسی سرگرمیوں کو چھوڑیں، دھڑے بندیوں سے کنارہ کریں اور پوری توجہ سے علم حاصل کریں. علم صرف وہ نہیں جو نصاب میں ہو، بلکہ دیگر کتب کا مطالعہ ضرور کریں، پارٹ ٹائم جاب کریں تاکہ پبلک ڈیلنگ، حساب اور انتظامی امور میں مہارت حاصل کر سکیں. سیاسی شو چھوڑیں، میوزک سنیں، کھیل کے میدان میں جائیں، فلم دیکھیں.
کیا آپ بے روزگار ہیں؟
سڑک کنارے روزی کمانے والوں کے بزنس ماڈل کو سمجھیں اور بطور ٹرائل قسمت آزمائیں. ایک ہزار لگا کر، دو ہزار کمانے کا چسکا پڑھ جائے تو نوکری کی تلاش کے ساتھ، کاربار بھی بڑھائیں.
اچھے عہدے پر فائز ہیں؟
ساتھ کاروبار بھی کریں. کم از کم تین ذرائع آمدن ہونے ضروری ہیں تاکہ ضروریات کے ساتھ خواہشات بھی پوری ہوں اور زندگی میں آگے بڑھنے کی راہ میں مالی وسائل رکاوٹ نا بنیں۔
"منسٹری آف پلیننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ" کی طرف سے 60 ہزار گریجویٹ اور ڈپلومہ ہولڈر طلباء و طالبات کے لئے internship کا اعلان۔
ماہانہ وظیفہ: 25 سے 40 ہزار
درخواست جمع کرانے کی آخری تاری 25 اپریل
انٹرنشپ کی مدت:6 ماہ سے ایک سال تک
ایپلائی بزریعہ: bnip ویبسائٹ کے
Apply Link:: https://bnip.gov.pk/
Ba-Ikhtiyar Naujawan Please note that our application is currently in read-only mode until the end of today. During this time, you will not be able to make any changes or updates to your account or data. However, you can still access and view your data as usual. We apologize for any inconvenience this may cause and than...
یوم پاکستان اور ماہ رمضان مبارک ہو ۔
گزشتہ چند یوم سے ادارہ کی ٹیم میٹرک کے طلبا سے کیرئر کونسلنگ اور فنی تعلیم ( Technical Education ) کی اہمیت کے حوالے سے سرکاری و نجی اداروں کا وزٹ کر رہی ہے ۔
اس سلسلہ میں اب تک درجنوں اداروں کے ہزاروں طلبا مستفید ہو چکے ہیں۔
فورٹ منرو میں ایک کامیاب دن کے اختتام پر طلباء اور اساتذہ کرام کے ساتھ اختتامی لمحات و کلمات ۔
اس موقع پر بھرپور شکریہ ادا کیا جناب سجاد حسین شاہ صاحب ، سید ذیشان عابدی صاحب ، جناب محمد زین صاحب ، جناب محمد یعقوب صاحب ، جناب صابر علی صاحب ، جناب محمد ماجد صاحب اور ان طلبہ کا جنہوں نے معاونت کی ۔
ٹور فورٹ منرو ،
طلبہ اور اساتذہ کرام کے آرام اور ان کی ضیافت کے لیے TDCP کے موٹیل پر اہتمام کیا گیا ۔
ادارہ اس تعاون پر پنجاب ٹوارزم ڈیپارٹمنٹ کا مشکور ہے
کوہ سلمان کی بلندیوں پر ، فورٹ منرو کی حدود کے اندر دی سٹی کالج آف ٹیکنالوجی ملتان کے طلبہ کے ساتھ ایک تعارفی اور علمی نشست۔
دی سٹی کالج آف ٹیکنالوجی ملتان کے طلبا کا ایک روزہ تفریحی و معلوماتی دورے پر فورٹ منرو کی طرف جاتے ہوئے غازی گھاٹ پر مختصر قیام ۔
فاطمید فاونڈیشن کے جناب رانا جمیل صاحب بطور خاص شکریہ ادا کرنے کے لیے آفس تشریف لائے ۔ دی سٹی کالج آف ٹیکنالوجی ملتان کے 46 طلباء نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں عطیہ خون دیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایک یادگاری شیلڈ بھی فاطمید فاؤنڈیشن کی طرف سے ادارہ کو پیش کی گئی ۔
تفریحی و معلوماتی ٹور
ادارہ سٹی کالج آف ٹیکنالوجی ملتان کا سالانہ تفریحی و معلوماتی ٹور بروز ہفتہ مورخہ 11 مارچ فورٹ منرو کے لئے کالج سے صبح 7 بجے روانہ ہوگا خواہشمند طلبہ اپنے ٹیوٹر صاحبان سے رابطہ کر لیں .
پرنسپل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
66000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 14:00 |
Tuesday | 09:00 - 14:00 |
Wednesday | 09:00 - 14:00 |
Thursday | 09:00 - 14:00 |
Friday | 09:00 - 14:00 |
Saturday | 09:00 - 14:00 |
Multan
Multan, 34200
we have expertise in disciplines like Machine Learning, Image Processing, Computer science assignment
Multan
#MULTAN CAMPUS DM me your crush name� I'll post it and help to find your crush � DM your snaps f
Bosan Road
Multan, 60000
The University of Multan was established in 1975 by an Act of the Punjab Legislative Assembly. To pa
None
Multan
Hi! I am Majnu. I can provide everything for MS Office,Cv Macking, Doucmentation, Inpage and Student card and every thing on your demand. Thanks
NFC-IET
Multan
Mindfulness,Dedication,Community and more. We're are here to add fun to your university life.
Multan, 66000
This is an unofficial page of Department of Computer Science and is created to help students.