Beautiful Quran Recitation
Online Quran Teacher
�قاری محمد عزیر �
21/03/2022
Beautiful Quran Recitation
09/04/2021
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور آپ کے اطمینان کے لئے 3 دن کی مفت آزمائشی کلاس ....
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔.
جزاک اللہ ہو خیرا...
❤️🌹️❤️قاری محمد عزیر❤️🌹❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.