Ppsc Fpsc with Dr-Hassan

Ppsc Fpsc with Dr-Hassan

Share

Research Officer in Bs-18

Give Consultancy for Education

Coaching for 1 Paper General knowledge exams

27/03/2026

‏جوائنٹ فیملی میں بیوی کے لئے چیز لے کر جانا ایسے ہی ہے جیسے آبنائے ہرمز سے جہاز گزارنا۔🤣

12/03/2026

Allhamdullilah, selected as Research officer in Grade 18 through PPSC

Dr-Hassan Junaid
fans


16/01/2026

*تمہارا اللہ بااختیار ہے، وہ چاہے تو لمحوں میں زمین کو آسمان اور دعا کو تمہارا مقدر کر دے، اس کی خدائی میں کسی کا کوئی دخل نہیں۔*
*اور جب تم اسکی دی ہوئی آزمائش پر صبر کرتے ہو، اسکی رضا کے آگے سر جھکا دیتے ہو، تو وہ تمہیں چن لیتا ہے اپنے من پسندیدہ بندوں میں*✨

💯🩷🌾

16/01/2026

*Special Session of PPSC, FPSC Exams for General Knowledge One Paper (09 subjects)*

The session will start on 19th January 2026 .

*Special GK Session for:*👇🏻

✅️ Naib tehsildar
✅ Enforcement officer
✅️ Investigation officer
✅️ ESE General
✅ Junior clerk
✅ *Other (PPSC/FPSC/One Paper)*

📚 آن لائن تیاری کا خصوصی سیشن — اب کریں کامیابی کی بھرپور تیاری!

🚀 آج ہی سے اپنی تیاری کا آغاز کریں اور سرکاری نوکری کے خواب کو حقیقت میں بدلیں!

🎯 کورس کی مکمل تفصیلات:

📆 دورانیہ: 12 ہفتے (یعنی صرف 03 ماہ!)

💻 کلاسز: ہفتے میں 5 دن براہِ راست زوم پر

🕙 وقت:
روزانہ رات:
09:30 to 11:00 pm ( Evening)

(Recordings available for remote area and job holders only)

📚 *مطالعہ کا طریقہ کار:*

✅ روزانہ 1 زبردست لیکچر
✅ ہر ہفتے 02 فرضی ٹیسٹ تاکہ خود کو جانچ سکیں
✅ مکمل نوٹس، شارٹ کٹ ٹپس اور امتحانی پوائنٹس

💸 فیس صرف: 8000/- (ون ٹائم — مکمل تیاری!)

*Classes start:*
19th January 2026

*Subjects covered:*

English
Pakistan affairs
Islamic studies
Current Affairs
Geography
Indo.pak history
Mathematics
Urdu
Computer/IT

📝 *رجسٹریشن کا طریقہ:*

1️⃣ فیس جمع کروائیں کسی بھی درج ذیل اکاؤنٹ میں:

📲 JazzCash: 0300-4247503
📲 Easypaisa: 0348-9891926
(اکاؤنٹ نام: حسان جنید)

2️⃣ اسکرین شاٹ 03004247503 پر واٹس ایپ کریں

3️⃣ فوری طور پر واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوکر پڑھائی کا آغاز کریں!

🔥 نوکری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے!

🎓 تو دیر کس بات کی؟ آج ہی رجسٹر کریں

0300 4247503 (whatsapp)
*Dr. Hassan junaid*
*Govt Officer Bps-17, Punjab govt*

Also, written Qualified 👇🏻:
☆AD FIA 86/100
☆AD MOD 156/200
☆AD ASF 84/100
☆Deputy Director Bs-18
☆Research officer Bs-18

















04/12/2025

زندگی میں اگر کبھی آپ کو لگے کہ آپ شدید مالی پریشانی میں ہیں یا کرائے کے گھر کی تنگی آپ کو توڑ رہی ہے، تو بس ایک لمحے کے لیے رک کر اُن لوگوں کو دیکھ لیں جو فلائی اوور کے نیچے بغیر چھت، بغیر کھانے اور بغیر سہولتوں کے زندگی گزار رہے ہیں۔ جب کبھی آپ کو اپنی شکل و صورت پر افسوس ہونے لگے، تو اسپتال کے فائر اینڈ برن وارڈ کا چکر لگا لیں۔ وہاں آپ کو وہ چہرے نظر آئیں گے جنہیں زندگی نے واقعی آزمایا ہے۔ شاید تب آپ کو احساس ہو کہ اللہ نے آپ کو کتنی بڑی نعمتوں سے نوازا ہے جنہیں آپ معمولی سمجھ کر بھول جاتے ہیں۔

26/11/2025

📢 آج ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے

📍 ٹوٹل سیٹس : 664 ( گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک )

👮 آسامی وائز تعداد:
اے ایس آئی ASI 94 ,کارپورل 499 ،کارپورل ڈرائیور 38, اسسٹنٹ 3، یو ڈی سی UDC 5 ، ایل ڈی سی 6 , MT ڈرائیور 5 ، لیب اٹینڈنٹ 2 وغیرہ

✅ `تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ، میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن ( بلحاظ آسامی)`

✅ عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک ( پوسٹ وائز )
✅ *ڈومیسائل: آل پاکستان بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان*

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇👇👇

*Free whatsapp channel and whatsapp group by Dr. Hassan Junaid for* 👇

✅Study material
✅Job updates
✅️Current affairs and general information

Join now⏰

*Whatsapp Community link* :

https://chat.whatsapp.com/J7etDU48vsGAREC8r3lnTn?mode=wwt

*Whatsapp channel link*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3z0keAInPgTTxm6A0x












07/11/2025

*98 Posts of Lecturer (Female) Federal Directorate of Education*

✅ FPSC Advertisement No. 5/2025

*Apply Link:*
www.fpsc.gov.pk

*Last date for Online Application Submission:* 24-11-2025

Education: Master (16 year)

Age: 22-33

*Tests will be held tentatively w.e.f:* 17-01-2026

For Daily FPSC Alerts
*Follow our Whatsapp Channel:*
*98 Posts of Lecturer (Female) Federal Directorate of Education*

✅ FPSC Advertisement No. 5/2025

*Apply Link:*
www.fpsc.gov.pk

*Last date for Online Application Submission:* 24-11-2025

*Tests will be held tentatively w.e.f:* 17-01-2026

For Daily FPSC Alerts

*Follow our Whatsapp Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXA7m2BA1eq1N9bRJ2p

















06/11/2025

*Special Session of PPSC, FPSC Exams for General Knowledge One Paper*

The session will start on, November 10th, 2025 Monday.

*Special GK Session for:*👇🏻
✅️ Enforcement officer
✅️ SDEO GK
✅Assistant in narcotics
✅ Junior teacher Fpsc
✅ ASI in NH&MP
✅ Junior Clerk
✅️ Nadra Jobs
✅️ ASF jobs/FIA jobs
✅ *Other (PPSC/FPSC/One Paper)*

📚 آن لائن تیاری کا خصوصی سیشن — اب کریں کامیابی کی بھرپور تیاری!

🚀 آج ہی سے اپنی تیاری کا آغاز کریں اور سرکاری نوکری کے خواب کو حقیقت میں بدلیں!

🎯 کورس کی مکمل تفصیلات:

📆 دورانیہ: 12 ہفتے (یعنی صرف 03 ماہ!)

💻 کلاسز: ہفتے میں 5 دن براہِ راست زوم پر

🕙 وقت:
روزانہ رات:
09:30 to 11:00 pm ( Evening)

(Recordings available for remote area and job holders only)

📚 *مطالعہ کا طریقہ کار:*

✅ روزانہ 1 زبردست لیکچر
✅ ہر ہفتے 02 فرضی ٹیسٹ تاکہ خود کو جانچ سکیں
✅ مکمل نوٹس، شارٹ کٹ ٹپس اور امتحانی پوائنٹس

💸 فیس صرف: 7000/- (ون ٹائم — مکمل تیاری!)

*Classes start:*
10th November 2025, Monday.

*Subjects covered:*
09 subjects

📝 *رجسٹریشن کا طریقہ:*

1️⃣ فیس جمع کروائیں کسی بھی درج ذیل اکاؤنٹ میں:

📲 JazzCash: 0300-4247503
📲 Easypaisa: 0348-9891926
(اکاؤنٹ نام: حسان جنید)

2️⃣ اسکرین شاٹ 03004247503 پر واٹس ایپ کریں

3️⃣ فوری طور پر واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوکر پڑھائی کا آغاز کریں!

🔥 نوکری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے!

🎓 تو دیر کس بات کی؟ آج ہی رجسٹر کریں

0300 4247503 (whatsapp)
*Dr. Hassan junaid*
*Govt Officer Bps-17, Punjab govt*

Also, written Qualified 👇🏻:
☆AD FIA 86/100
☆AD MOD 156/200
☆AD ASF 84/100
☆Deputy Director Bs-18
☆Research officer Bs-18

*`Everyone Join New Whatsapp channel*👇

*Free Whatsapp channel link*

https://chat.whatsapp.com/IH7Rec1L5FgI3lW8FtBsLW?mode=






































Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Multan
58150