19/08/2026
Maryam Nawaz Sharif شکریہ میم
🎉 شاندار کامیابی — دلی مبارکباد 🎉
الحمدللہ!
کمال دین سرویا انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز ®، بستی ملوک کی ہونہار طالبہ
🌸 شمع ناز ولد رحمت علی 🌸
کو ایل ایچ وی (LHV) کامیابی سے مکمل کرنے کے بعدکمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر (CHI)، پنجاب مقرر ہونے پرہم ادارے کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ان کی محنت، قابلیت اور عزم کا خوبصورت ثمر ہے۔
ہمیں اپنی اس ہونہار طالبہ پر فخر ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
کمال دین سرویا انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز ®
📍 بستی ملوک، ملتان