Boom & Crash Trading Learning By Sohail

Boom & Crash Trading Learning By Sohail

Share

First Learn Then Earn $

22/08/2022

•Earn Daily 5$ to 30$ or 100$ (its upto to your account and skills)
•First Learn Then Earn.
•Forex Trading course.
•Course duration 2 months.
•Face to Face and zoom classes.
• Contact 03336108603 , 03024335354

17/08/2022

کیا ارشد ندیم سے آپ کچھ سیکھ رہے ہو؟

اس کو اب کوئی انعام میں جرمنی بھیج رہا ہے
تو کوئی اسے انعام میں گاڑی اور گھر دے رہے ہیں،

لیکن یہ سب کچھ گولڈ میڈل کے بعد ہو رہا ہے۔

ارشد پہلے بھی یہی گیم کھیلتا تھا لیکن اپنے خرچے پر۔اگر دیکھا جائے تو ان سب چیزوں کی ضرورت اسے پہلے تھی اب تو اسکا نام دنیا پہچان گئی ہے۔

لیکن پھر بھی اسے نوزا جا رہا ہے کیونکہ اب وہ سکندر بن گیا ہے۔

یہی آپ نے کرنا ہے۔ مہارت آپ نے اپنے خرچے پر حاصل کرنی ہے اور اسکے بعد جیتو گے آپ اور مدد اور انعامات لوگ دینگے۔

جب تک کامیاب نہیں ہو، تب تک کسی سے مدد کی توقع نہ رکھو۔

جیت کے بعد آپ اپنی تعریف ان سے بھی سنیں گے جس سے آپ کی کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی ہوگی۔

15/08/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chungi # 05 NawabPur Road Multan
Multan
60000