Al Habib Academy

Al Habib Academy

Share

An educational institution where talent meets excellence. Stop thinking traditionally, step in and modernize your thoughts.

Success is in front of you, we will show you the right way

19/09/2022

الحبیب اکیڈمی کا جو موجودہ کورس چل رہا ہے۔ اسکی ایک سٹوڈنٹ نے موبائل پر یہ ڈیزائن بنایا ہے۔
ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا، انکو سیکھتے ہوئے اور اس حد تک کام میں نکھار آچکا ہے۔
الحمد للّہ
Al Habib Academy

03/09/2022

Student homework

16/08/2022

وہ پاکستان جو ایمازون سروسز میں اس وقت دنیا میں تیسرے نمبر پر جارہا تھا ، وہ پاکستان ریڈ لسٹ کردیا گیا اور شنید ہے کہ 6 ماہ بعد ایمازون اپنی سروسز پاکستان سے بلاک کردے گا۔۔۔۔ شکریہ ایمان دار پاکستان 💔 😭

اگر کسی طرف سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے بھی لگیں تو ہم اپنی بدعملیوں سے ان کا رخ بدلنے میں دیر نہیں لگاتے۔

جو دوست ایمازون سیکھ رہے ہیں ، انھیں یہی مشورہ دوں گا کہ کچھ مہینے انتظار کریں اور کوئی اور سکل سیکھ لیں تاکہ وقت ، صلاحیت اور پیسہ رائیگاں نہ جائے۔

13/08/2022

Batch 4
Starting from 15 agust
Alhamdu Lillah 💖

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Multan