Higher Section, GHSS Mullazai Distrct Tank KPK

Higher Section,   GHSS Mullazai  Distrct Tank  KPK Proud to Offer...
F.Sc Pre-Medical, Pre-Engineering,
ICS, Computer Science General,
FA ...

23/09/2026
فسٹ ائیر رزلٹ 2026, گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ملازی ضلع ٹانک
21/09/2026

فسٹ ائیر رزلٹ 2026, گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ملازی ضلع ٹانک

سیکنڈ ائیر رزلٹ 2026,  گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ملازی ضلع ٹانک
21/09/2026

سیکنڈ ائیر رزلٹ 2026, گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ملازی ضلع ٹانک

28/06/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سمر کیمپ کے طلبہ اور اساتذہ کا اسیسمنٹ لینے کا فیصلہ!!
کلاس 3 سے کلاس 12 تک مختلف مضامین میں طلبہ اور اساتذہ کا اسیسمنٹ لیا جائے گا۔ DCTE کے زیرِ اہتمام یہ اسیسمنٹ 29 جون سے شروع ہوگا۔ 29 کو پرائمری اور ہائی و ہائیر سکینڈری سکولز کا 30 جون کو ہوگا۔
ہائ و ہائیر سکینڈری سکولوں کے نام یہ ہیں
1-GHS NO2 TANK
2-GHS GARA BALOCH
3-GHS NO1 TANK
4-GHSS MULAZAI
5-GHSS GOMAL BAZAAR.
نوٹ:-تمام سٹاف اور طلباء کی 100%حاضری اس دن لازمی ہے

مبارک ❤️ ۔۔ کل سے ملازی سکول میں امتحان دینے والے سٹوڈنٹس کے باقی پریکٹیکل اپنے ملازی سکول میں ہونگے۔اس سلسلے میں محنت ا...
08/06/2026

مبارک ❤️ ۔۔ کل سے ملازی سکول میں امتحان دینے والے سٹوڈنٹس کے باقی پریکٹیکل اپنے ملازی سکول میں ہونگے۔
اس سلسلے میں محنت اور حرکت کرنے والے تمام مشران صاحبان, اساتذہ صاحبان اور خصوصا ایم پی اے اور معاون خصوصی وزیراعلی عثمان خان بھٹنی صاحب کے، سکول سٹاف، تمام سٹوڈنٹس اور والدین بہت مشکور ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنے خزانوں سے جزاۓ خیر دے دیں۔ ❤️❤️❤️
تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع پہنچانے کیلۓ ہماری مدد کیجئے اور پوسٹ کو شئیر کیجئے۔ شکریہ

آج پریکٹیکل کے دن ممتحن نہ آنے کے صورت میں ڈی آئ خان بورڈ سے ٹیلی فونک رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ کنٹرولر امتحانات نے را...
03/06/2026

آج پریکٹیکل کے دن ممتحن نہ آنے کے صورت میں ڈی آئ خان بورڈ سے ٹیلی فونک رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ کنٹرولر امتحانات نے راتوں رات GHSS Mullazai کا مندرجہ ذیل پریکٹیکل سنٹر نمبر 48 طلباء کی کافی تعداد اور لیبارٹری سہولیات کے باوجود ختم کیاہے۔ جس کی وجہ سے ملازی سکول کے FSc طلباء پریکٹیکل امتحان کیلئے آماخیل کالج جائینگے۔ لہذا طلباء کو اطلاع دینے میں مدد کریں۔ شکریہ

Address

Mullazai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Higher Section, GHSS Mullazai Distrct Tank KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category