News Views

News Views News Views

03/08/2026

*سسٹم اس دن ہی تباہ ہو گیا تھا جس روز ڈاکٹر نبیہا کے شوہر حارث کی پلیٹ سے اسکی بھابی بوٹیاں اٹھا کر لی گئی تھی😱😂*

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ. حکومت پاکستان س...
30/07/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ.
حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے۔ 75 پیسے کم کرکے ہماری نسلوں پر احسان نہ کریں۔ جہاں 336 دے رہے۔ یہ 75 پیسے بھی دے لیتے ۔

‏اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پہلی بار  Sugar Mummy  کا انٹرویو  ریکارڈ ہوا اور یہ میڈیا پر چل رہا ہے ۔ افسوس کے  اس ملک پ...
24/07/2026

‏اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پہلی بار Sugar Mummy کا انٹرویو ریکارڈ ہوا اور یہ میڈیا پر چل رہا ہے ۔

افسوس کے اس ملک پاکستان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا ہے جو کلمہ کی بنیاد پر بنا ہے ۔ اور یہاں کیا چل رہا ہے اپکے سامنے ہے ۔

Sugar Baby کا انٹرویو تو اپ نے نیشنل ٹی وی چینل کے شو پر دیکھ ہی لیا ہو گا ۔ اب اس شوگر ممی کو بھی سن لیں ۔

اینکر راہ چلتی اک شادی شدہ عورت سے سوال کرتی ہیں اپ یہاں کیا کرنے ای ہیں وہ کہتی ہے کوی لڑکا دیکھنے کیلے ای ہیں اینکر کہتی ہے کس کیلے خاتون کہتی ہے اپنے لیے اینکر کہتی ہے شادی شدہ ہیں خاتون جواب دیتی جی ہاں

اینکر : یار کیسی لڑکی ہو اک میاں مل چکا ہے دوسرے کی تلاش میں ہو ۔

خاتون ہنستے ہوے کہتی ہے میں نے کب کہا ہے شادی کرنی ہے ۔

اینکر ٹائم پاس کیلے چاہیے کیا ؟

نہی ٹائم پاس کیلے بھی نہی چاہیے ۔ بس ویسے اچھا لگنے کیلے چاہیے سمجھ لیں دوستی کیلے چاہیے ۔ پیسے میرے پاس اتنے ہیں اسے ارام سے بیٹھا کر کھلا سکتی ہوں ۔۔

اینکر پوچھتی ہے اپکے میاں اپکو کچھ نہی کہیں گے ؟

خاتون کہتی ہے نہی کچھ نہی کہیں گے جب میں انہیں کچھ نہی کہتی وہ کیوں مجھے روکیں گے ۔

اینکر پوچھتی ہے اپکے میاں کی لڑکیوں کے ساتھ دوستی ہے خاتون کہتی ہے جی بلکل ہے ۔ تو اپکے میاں کو واقعی کوی مسئلہ نہی ہو گا اپ اگر لڑکا رکھیں ؟ ۔۔

خاتون کانفیڈنس سے بولتی ہیں جی بلکل انہیں کوی مسئلہ نہی ہو گا ۔

اینکر پوچھتی ہے اگر کسی لڑکے کا دل ا جاے اپ پر تو وہ کہے میں شادی کرتا ہوں پھر تو مسئلہ بن جاے گا ۔

خاتون کہتی ہے کہ میرے اوپر لڑکوں کے دل اتے ہیں میں انہیں صاف کہتی ہوں یہ تمھارا مسئکہ ہے تمھیں مجھ سے محبت ہوی ہے شادی تو میں نہی کر سکتی کیونکہ وہ تو میں پہلے کر چکی ہوں ۔

اب یہ سب پڑھنے کے بعد میرا سوال ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کرتا دھرتوں سے یہ کہانیاں تو ہم نے سن رکھ تھی ایسا ایکیٹ کلچر کی سوسائٹی میں ہوتا ہے۔ مگر کبھی یقین نہی کیا یہ سوچ کر کون ایسا کر سکتا کیا ان کے شوہر اتنے بے غ رت ہوتے ہیں ۔

مگر اس انٹرویو کا ان ائیر چلنا اس خاتون کا کانفیڈنس سے بولنا لگ یہی رہا ہے کہ یہ سب ترقی کرتے پاکستان کا روشن چہرہ مغرب اور امریکہ کو دکھانے کیلے کافی ہے ۔

‏ڈاکٹر نبیہہ نے ایک دفعہ کہا کہ بیوی کو شوہر کے لئے طوائف بھی بن جانا چاہئے ۔ اُسے رات میں رقص کر کے دکھانا چاہئے ۔ تو ا...
24/07/2026

‏ڈاکٹر نبیہہ نے ایک دفعہ کہا کہ بیوی کو شوہر کے لئے طوائف بھی بن جانا چاہئے ۔ اُسے رات میں رقص کر کے دکھانا چاہئے ۔ تو اپنی دفعہ بھی نبیہہ کو اپنے شوہر کی پسند پہ غور کرنا چاہئے تھا کہ شوہر کو نوکرانی کی کونسی ادائیں پسند آتی ہیں ۔ پھر نبیہہ کو نوکرانی کی انھی اداؤں کی کاپی کرنی چاہئے تھی۔ نوکرانی کی طرح شرماتے صاحب جی صاحب جی کہتی ۔ جان بوجھ کر گھونگھٹ نکالتی۔
کپڑے دھو کر تار پہ ڈالتے بل کھاتی۔
سٹی مارتی اور دانتوں میں دنتاسہ لگاتی۔
آئے ہائے کیا لچکیلی نوکرانی ہو گی جو ڈاکٹر نبیہہ کے حُسن پہ بازی لے گئی۔ اووو یو ٹیوبرووووووووو جاؤ نوکرانی کا انٹرویو لو جا کر۔

اصباح نومینا

‏ڈیزل18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا22 جولائی، 7 روپے 83 پ...
22/07/2026

‏ڈیزل

18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا
20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا
21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا
22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا

4 دن میں 51 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا

‏* روز کا نیا ڈرامہ بنالیا**💥حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کر دیا**🟣پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قی...
22/07/2026

‏* روز کا نیا ڈرامہ بنالیا*

*💥حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کر دیا*

*🟣پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری*

*🔥ڈیزل 7 روپے 83 پیسے پیٹرول 6روپے 39 پیسے مہنگا*

*🔴ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4پیسے مقرر*

*⚫پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر*

‏پہلے حکومت ایک ساتھ 55 روپے بڑھاتی تھی ، اب 6 دن میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ کچھ بڑھا کر اتنے ہی بڑھا دیے تاکہ عوام کو م...
22/07/2026

‏پہلے حکومت ایک ساتھ 55 روپے بڑھاتی تھی ، اب 6 دن میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ کچھ بڑھا کر اتنے ہی بڑھا دیے تاکہ عوام کو محسوس نہ ہو 😂
ایک ہزار روپے لیٹر بھی کردیں تو ہم نے بیشرمی اور بیغرتی سے چپ کرکے پیٹرول اور ڈیزل ڈلوانا ہے ، ہمارا علاج ہی یہی ہے کہ یہ حکومت ہمیں لوٹے،نوچے اور برباد کردے

‏پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین اوگرا روزانہ کی بنیاد پر کرے گا ۔ وزیر پیٹرولیم (توسی بنا لو بجٹ )
17/07/2026

‏پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین اوگرا روزانہ کی بنیاد پر کرے گا ۔ وزیر پیٹرولیم
(توسی بنا لو بجٹ )

17/07/2026
17/07/2026

Bat main logic

Address

Moro
67130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share