Become A Teacher Or A Learner

Become A Teacher Or A Learner

Share

For the students

16/03/2024

کمہار مٹی سے کچھ بنا رہا تھا کہ اسکی بیوی نے پاس آ کر پوچھا کیا کر رہے ہو، کمہار بولا ( *حقہ* ) چلم بنا رہا ہوں آجکل بہت بک رہی ہے کمائی اچھی ہو جائے گی..

بیوی نے جواب دیا کہ زندگی کا مقصد صرف کمائی کا ذریعہ ہی تو نہیں کچھ اور بھی ہے تم میری مانو آج *صراحی* (گھڑا) بناؤ گرمی ہے وہ بھی خوب بکے گا مگر ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بجھانے کے کام بھی آئے گا..

کمہار نے کچھ سوچا اور مٹی کو نئے روپ میں ڈھالنا شروع کیا تو اچانک مٹی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو میرا روپ بدل دیا کیوں؟
کمہار نے جواب دیا میری سوچ بدل گئی ہے پہلے تمہارے پیٹ میں آگ بھر رہا تھا اب پانی بھرے گا اور مخلوق خدا نفع حاصل کرے گی.
مٹی بولی تمہاری تو صرف سوچ بدلی ہے میری تو زندگی بدل گئی ھے.. میں تکلیف سے نکل کر آسانی میں آگئی ہوں....

ہم سوچ بدلیں زندگی خود بخود بدل جائے گی

19/06/2022
23/04/2021

NCOC Decisions Notification.
Friday April 23

09/03/2021

*‏بہنو اور بیٹیو ۔۔۔۔۔ تم پڑھنا۔ کالج جانا، یونیورسٹیز میں اعلٰی و جدید تعلیم حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا،*
*مگر!! ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے۔
*تمہارا بھاٸی شرم کے مارے اپنے دوستوں میں نا بیٹھ سکے۔
تم شہزادی ہو مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ آنے دینا۔*

*میری بہنوں اور بیٹیو بس اتنا خیال رکھنا۔*

08/03/2021

خوشخبری.. احساس ایمرجنسی پروگرام کے پیسے اب آپ خود اپنے موبائل میں بھی چیک کرسکتے ہیں اب آپ کو کسی ایزی پیسہ دکان کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے بہت ہی آسان نیچے اس لنک پر کلک کرکے اپنا شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے پیسے چیک کرسکتے ہیں بالکل فری میں اگر آپ کو یہ معلومات پسند ہے تو یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ مل جائے شکریہ
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

403 Forbidden

09/02/2021

*سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں بڑی رعایت.یاد رھے کہ اس سے پہلے سرکاری ملازمت کیلئے عمر 18 سے 25 سال تھی جو کہ اب بڑھا کر 35 سے 40 سال کر دی گئی ھے. اس طرح بہت سے وہ نوجوان جن کی عمریں 25 سال سے زیادہ ھو چکی تھیں وہ بھی سرکاری ملازمت حاصل کر سکیں گے.*
*نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ھے_*

08/02/2021

‏وفاقی حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں 20-40 فیصد اضافہ کرنے جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔
جبکہ صوبائی حکومتوں کو بھی اسی کے مطابق اضافہ کرنے کا کہا گیا ہے۔۔۔۔

26/01/2021

*یاد دہانی*
محترم جناب چیف ایڈیٹر صاحب/بیورو چیف صاحب /اسائمنٹ ایڈیٹر صاحب !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

امید ہے خیریت سے ہوں گے۔

آمیر جماعت اسلامی پشاور
*عتیق الرحمن*
صوبائی صدر جماعت اسلامی یوتھ خیبرپختونخوا
*محمد صدیق الرحمن پراچہ*

*آج بروز منگل*
*مورخہ: 26 جنوری 2021ء*
*بوقت: 4:15 بجے*
*بمقام پشاور پریس کلب کے سامنے*
*این ٹی ایس (NTS) ٹیسٹ میں پیپر آوٹ ہونے، غیر متعلقہ سوالات، پری ٹیسٹ خرید و فروخت اور کرپشن کے خلاف سے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گے۔*

آپ سے استدعا ہے کہ *احتجاجی مظاہرے* کی کوریج کے لئے اپنی ٹیم ،کیمرہ مین اور رپورٹر بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔

والسلام
*مشتاق احمد خلیل*
صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا
03328582082

Photos from Become A Teacher Or A Learner's post 22/01/2021

A health professional from Philippines has formally assumed charge as Nursing Director of the Lady Reading Hospital, Khyber Pakhtunkhwa’s biggest public sector health facility.

Ms. Catherine Monana is from Philippines and has extensive experience in the field of Nursing. Catherine, an internationally recognised Nurse, has been working in the field of nursing in Pakistan for the past 14 years.

She is Graduate Nurse of 1992 and She has previously served as Chief Nursing Instructor, Director Nursing, Chief Nursing Officer & Exam asseser at Peshawar and Lahore, Pakistan.

Nursing Director Katherine Monana said that LRH is the greatest hope for the patients of the province and nurses’ role is of much importance.l

She said that LRH nurses would be given various trainings and other courses and the performance of nurses would be reviewed from different angles, so that the desired results could be obtained. Katherine can speak Urdu fluently while she has given many lectures in Urdu on a number of occasions.

Want your school to be the top-listed School/college in Mohmand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Dalazak Shabqadar
Mohmand