22/02/2026
مدرسہ اصحابِ صفہ کے لیے ایک مخلص دوست کی طرف سے دو عدد پوڑ مدرسے کے لیے بطورِ ہدیہ پیش کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کو اس بابرکت مہینے کے صدقے دونوں جہانوں کی خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے، اور اللہ اس ہدیے کو اپنے عالی دربار میں قبول اور منظور فرمائے۔ آمین۔