14/09/2025
Modern public school sagi bala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Modern public school sagi bala, School, Sagi bala, Mohmand.
یہاں تعلیم اور بہترین کارکردگی کا سنگم ہوتا ہے۔ ہمارا مقصد ہر طالب علم میں تخلیقی صلاحیت، علمی کامیابی، اور ذاتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ہمارے ساتھ جُڑے رہیں اور اسکول کی خبروں، تقریبات اور کامیابیوں سے باخبر رہیں۔ آئیں، ہمارے تعلیمی سفر کا حصہ بنیں!
14/09/2025
14/09/2025
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا
06/08/2025
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا میں11 اگست بروز پیر سے ۔کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے
لھٰذا تمام والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی بر وقت حاضری یقینی بنائے۔۔۔۔
شکریہ
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا کے لبریز طالب علم شیرباز خان شنواری کے پروقار انداز میں انگلش تقریر
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا کے نونہال طالب علم صدیق کلاس 7th کے خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔
09/04/2025
کل بروز جمعرات ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا میں باقاعدگی سے کلاسیز کا آغاز ہوگا تمام والدین سے گزارش ہیں کہ اپنے بچوں کا حاضری یقینی بنائیں شکریہ!
07/04/2025
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا میں سالانہ تقسیم انعامات کے کچھ تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔
04/04/2025
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا میں 6 اپریل بروز اتوار بوقت 8 بجے یوم والدین اور سالانہ پروگرام کاانعقاد کیا گیا ہے۔تمام دوستوں و احباب سے التماس کیجاتی ہیں کہ اس موقع پر اپنے شرکت یقینی بنائیں۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی۔ شکریہ!
01/04/2025
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا میں 7اپریل سے داخلے شروع ہو نگے تمام خواہشمند حضرات اپنے بچوں کے داخلے بروقت کروائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
28/03/2025
ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا میں سالانہ پروگرام کی تیاریاں شروع
خوش آمدید!
ہم آپ کو ماڈرن پبلک سکول ساگی بالا کے آفیشل فیس بک پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں! یہ پیج طلبہ، والدین، اساتذہ اور سابق طلبہ کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اسکول کی تازہ ترین خبروں، تقریبات اور اہم اعلانات سے باخبر رہ سکیں۔
یہاں آپ کو ملے گا:
✅ اسکول کی تازہ ترین خبریں
✅ آنے والی تقریبات اور سرگرمیاں
✅ طلبہ کی کامیابیاں اور اعزازات
✅ اہم اعلانات
ہمارے ساتھ جُڑے رہیں، پوسٹس کو لائک اور شیئر کریں، اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔ آئیے مل کر اس کمیونٹی کو مزید مثبت اور معلوماتی بنائیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mohmand