AL-Madina Model School Of Sciences

AL-Madina Model School Of Sciences AL-MADINA MODLE SCHOOL OF SCIENCES

19/08/2025

News alart
موسم گرما کے تعطیلات کے بعد اسکول کل سے ان شاءاللہ دوبارہ کھولا رے گا۔

Annual Exam 2025: Prizes Distribution Ceremony سالانہ امتحان 2025 کے تقسیم انعامات کے موقع پر: اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ...
25/03/2025

Annual Exam 2025: Prizes Distribution Ceremony
سالانہ امتحان 2025 کے تقسیم انعامات کے موقع پر:

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اپنے اپنے مقاصد میں کامیاب کرائیں۔
داخلے جاری ہیں۔
No child left behind school

Represental Drawing
21/03/2025

Represental Drawing

14/01/2025

اسلام وعلیکم!
امید کرتا ہوں کہ آپ صاحبان خیریت سے ہونگے ۔ عرض یہ ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات آج ختم ہو رہی ہے ۔ کل یعنی 15 جنوری سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا-
حاضری 8:30
چھٹی 1:00 بجے
شکریہ

17/12/2024

کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہے
بلکہ مسلسل محنت کا نتیجہ ہے

01/10/2024

اولاد کو نئے جوتے اور کپڑوں میں دیکھ کر خود پرانے جوتے اور کپڑے پہن کر مسکرانے والی ہستی کو باپ کہتے ہیں!!

29/09/2024

اچھی سی عطر تجویز کریں جس کی خوشبو اچھی اور دیرپا ہو

07/09/2024

ختم نبوت پر
جان بھی قربان
تجدید عہد کا دن
1974-2024

26/08/2024

بچوں کو ہمت اور جرات کی اہمیت بتائیں۔ انہیں سکھائیں کہ زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے جرات مندانہ رویہ اختیار کرنا ضروری ہے۔

13/08/2024

Advance
Jashn e Azadi Mubarak
اے وطن تو سلامت رہے

16/06/2024

مدینہ سے📚🌹🥀🏫

تمام طلباء اور اساتذہ کرام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں اور حجاج کرام کو اسلام کا مقدس فریضہ حج اور جملہ عبادات بہت بہت مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بہن بھائیوں کی قربانی اور عبادات قبول فرمائیں آمین۔

Address

Mohmand

Telephone

0303 9115098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Madina Model School Of Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-Madina Model School Of Sciences:

Shortcuts

Share

Category