16/01/2026
Monthly presentation session for students to polish their skills of public speaking.
A skilful person is a successful person. English language, OSHA,IOSH,NEBOSH, Computer skills CIT,DIT,Ms Office.
16/01/2026
Monthly presentation session for students to polish their skills of public speaking.
05/01/2026
ایک اور اعزاز مہمند سنٹر آف ماڈرن سکلز کے نام۔
انتہائی خوشی اور شکر گزاری کیساتھ ہم انسٹیٹیوٹ کی طرف سے احمد شاہ کو سعودی عرب کے ایک الیکٹرانک کمپنی میں بطور سیفٹی آفیسر کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
یادرہے کہ احمد شاہ نے نومبر2025 میں مہمند سنٹر آف ماڈرن سکلز سے کورس مکمل کرکے سعودی عرب چلے گیۓ ۔ہمارے ادارے کی کامیابی کا ثمرہ ہمارے کامیاب جوانوں کی شکل میں مہمند قوم کو مل رہا ہے۔
نوٹ:تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وہ اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں اور بروقت مہمند سنٹر آف ماڈرن سکلز کی مختلف کورسز سے استفادہ کریں ۔شکریہ
ایک ہفتے بریک کے بعد آج سے مہمند سنٹر آف ماڈرن سکلز کے کلاسز دوبارا شروع کر دی گئی ہیں ۔لہذا تمام طلباء اپنا حاضری یقینی بنائیں ۔
شکریہ
31/12/2025
Packages Mall Lahore City.
Liberty Chawk Gul Barag.
31-12-2025
31/12/2025
Faculty members & students of the MCMS Mohmand Center of Modern Skills .
Lahore Zoo.
30/12/2025
مہمند سنٹر آف ماڈرن سکلز کی سٹاف ممبرز اور طلبا،ء 3 رزہ تفریحی سفر پر لاہور روانہ۔
ادارہ ھذا کے تمام تعلیمی سرگرمیاں آیندہ تین دن کیلئے بند رہینگے ۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام اساتذہ اور طلباء کی حفاظت فرمائے
25/12/2025
Safety courses at the Mohmand Center of Modern Skills.
NEBOSH, OSHA and IOSH course.
امریکی اور برطانوی ریسرچ رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی ضرورت ہوگی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں افرادی قوت کی مانگ بڑھ رہی ہے اور یہاں آرٹیفشل انٹیلیجنس کے باوجود لاکھوں محنت کش درکار ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں افرادی قوت میں 12 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
ریسرچ رپورٹ کے مطابق سعودی وژن 2030 کے تحت بھی روزگار کے مواقع پیدا ہورہے ہیں اور سعودی عرب میں
افرادی قوت میں 11 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
Safety courses at the Mohmand Center of Modern Skills.
NEBOSH, OSHA and IOSH course with affordable fees and we'll organized environment
Mr Hijrat Khan.
The ex student of the MCMS Mohmand Center of Modern Skills .
You are our proud.
Let's make out people about MCMS.
16/12/2025
Dear Gul Darab Sir,
We warmly thank you for your valuable contribution to the Mohmand Center of Modern Skills’ annual study tour for teachers and students.
Your encouragement and guidance will continue to motivate our staff and students as we strive for excellence. We are truly grateful for your partnership and look forward to many more collaborative opportunities.
With sincere appreciation,
Mohmand Center of Modern Skills
Let's join MCMS.
13/12/2025
"The nourishment of the body is food, while the nourishment of the soul is feeding others. "
Hazrat Ali Ra.
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |