17/09/2021
یہ گورنر ماڈل سکول مامد گٹ کا نیا پیج ہے۔ پرانہ پیج بلاک کردیا گیا ہے۔ لہذا تمام دوست، پیج لائک کرنےوالے دوست، اور سا تھیوں سے اپیل ہیں کہ نیا پیج لائک اور فالو کریں شکریہ۔ حفیظ الا امین پیج ایڈمن۔
Governor's Model School Mamad G*t was established in 2003 by Ex-Governor KPK Sayyed Iftikhar Hussain.
0924-301864
0924-293114
17/09/2021
یہ گورنر ماڈل سکول مامد گٹ کا نیا پیج ہے۔ پرانہ پیج بلاک کردیا گیا ہے۔ لہذا تمام دوست، پیج لائک کرنےوالے دوست، اور سا تھیوں سے اپیل ہیں کہ نیا پیج لائک اور فالو کریں شکریہ۔ حفیظ الا امین پیج ایڈمن۔
17/09/2021
With great pleasure I have the opportunity to congratulate, the cooperative parents,responsible students and tireless hard working staff on brilliant performance in SSC exam 2020-21. Fazle Subhan and Mohammad Naveed got 1074 marks and wajid ullah 1072 Marks. Feel proud of staff and students.
In Today’s NCOC session, it is decided that in view of ongoing disease trends, education institutes earlier closed till 17th May will continue to remain closed till 23rd May 21. Review will be carried out on 18th May 21.
06/05/2021
05/05/2021
جماعت نہم اور گیارہویں کا امتحان متعلقہ بورڈ کے ٹائم ٹیبل کے مطابق ہونگے۔ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں کہ یہ امتحان نہیں ہونگے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا ٹوئٹر پیغام۔
25/04/2021
Oxygen...
اطلاع برائے والدین
حکومت کی 22 اور 24 اپریل کی نوٹیفیکیشن کیمطابق ضلع مہمند کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے کرونا کے بڑ ھتے ہوئے مثبت کیسس کے پیش نظر تاحکم ثانی بند رہینگے.
25/04/2021
Public Notice
Its for your information that as per govt. Notification dated 22nd April and 24th April,
All government and private institutions will be remain closed due to the rapid increase in covide-19 positive cases in distt. Mohmand.
Therefore all the students are intimated to stay in their homes during covid closure.
Use masks regularly.
Wash your hands frequently.
Avoid irrelevent outing for markets and other places.
23/04/2021
All Governments and private educational institutions closed due to increase No of Positive Covid-19 cases in distt. Mohmand.
19/04/2021
Date Sheet for SSC Annual Exam May, 2021.
16/04/2021
اطلاع برائے والدین
گزارش ہے کہ سکول ہذا کے سٹاف میں کوڈ (Covid-19 ) کی بڑھتے ہوئے کیسس کو مدنظر رکھتے ہوئے طلباع وطالبات کے اعلی تر مفاد میں کل سے ایک ہفتےکے لیئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
لہذا والدین/سرپرست سے گزارش ہے کہ بچوں کو اس دوران گھر پر مصروف رکھیئے گا.
ان کو حالات کے رحم و کرم پر مت چھوڑیئے بلکہ
ان کے لیئے باقاعدہ ٹائم ٹیبل بنائے اور خود ان کی نگرانی بھی کیجیئے.
انشاع اللہ سکول دوبارہ ایک نئے عزم اور جذبے کیساتھ 26 اپریل کو کھلے گا. جزاک اللہ
پرنسپل جی ایم ایس مامد گٹ
Farewell party at GMS Mamad G*t.