اتمان خیل ماڈل سکول نوئے کلے سئیرے

اتمان خیل ماڈل سکول نوئے کلے سئیرے ایک بہترین تعلیمی ادارہ
علم کئ روشنی ہر قبائلی بچے کا حق ہے

اس پیج کا مقصد اساتذہ اور طلبہ کے درمیان ایک ایسا پل بنانا ہے جہاں علم، تجربہ، تخلیق اور سرگرمی ایک ساتھ چلیں۔یہاں ہر پو...
22/12/2025

اس پیج کا مقصد اساتذہ اور طلبہ کے درمیان ایک ایسا پل بنانا ہے جہاں علم، تجربہ، تخلیق اور سرگرمی ایک ساتھ چلیں۔
یہاں ہر پوسٹ سیکھنے کی ایک نئی کھڑکی کھولتی ہے

جب بات ہو معیار کی،تو ہم پیش کرتے ہیں بہترین مواد،دل کو چھو لینے والی باتیں،خیالات کو جگانے والے الفاظ،آپ کے ذوق کی مکمل...
22/12/2025

جب بات ہو معیار کی،
تو ہم پیش کرتے ہیں بہترین مواد،
دل کو چھو لینے والی باتیں،
خیالات کو جگانے والے الفاظ،
آپ کے ذوق کی مکمل ترجمانی!
آئیں، ہمیں فالو کریں،
اور اپنے دوستوں کو بھی بتائیں
کہ... یہاں کچھ خاص ہے۔"

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️  تمام کامیاب اور پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو بہت بہت مبارک  fans Izaz Ali
27/11/2025




❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️


تمام کامیاب اور پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو بہت بہت مبارک

fans
Izaz Ali

27/10/2025


27/10/2025

اتمان خیل ماڈل سکول نوے کلے سیر ئی:اتمان خیل ماڈل سکول میں ایک جلاس کا انعقاد ہوا.  میٹنگ میں تمام اساتزہ کرام، سکول کے ...
23/10/2025

اتمان خیل ماڈل سکول نوے کلے سیر ئی:
اتمان خیل ماڈل سکول میں ایک جلاس کا انعقاد ہوا.
میٹنگ میں تمام اساتزہ کرام، سکول کے پرنسپل اور سکول اونر نے شرکت کی.
ڈسپلن پر زیرو ٹالرنس پر سب متفق ہو گئے

12/10/2025


12/10/2025

    Sir Nadeem
11/10/2025



Sir Nadeem

اتمان خیل ماڈل سکول سیرئے کا ایک  ہونہار طالب علم  احمد خان ولد روز امین خان نے کیڈیٹ کالج ورسک میں جماعت نہم امتحان میں...
28/07/2025

اتمان خیل ماڈل سکول سیرئے کا ایک ہونہار طالب علم احمد خان ولد روز امین خان نے کیڈیٹ کالج ورسک میں جماعت نہم امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ اُنہوں نے پڑانگ غار کا نام روشن کر دیا ہے، اور ہمیں اُن پر فخر ہے
بہت بہت مبارک ہوں

Address

Mohmand

Telephone

03459123749

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتمان خیل ماڈل سکول نوئے کلے سئیرے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اتمان خیل ماڈل سکول نوئے کلے سئیرے:

Shortcuts

Share