دار العلوم عثمانیہ مہمند

دار العلوم عثمانیہ مہمند Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دار العلوم عثمانیہ مہمند, Educational Research Center, Mohmand.

دار العلوم عثمانیہ ضلع مہمند میں واقع ایک دینی درسگاہ ہے۔ جو کئی دہائیوں سے قرآن وحدیث کی خدمت میں مصروف ہے۔
مہتمم: مبلغ اسلام حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب
ناظم اعلی: حضرت قاری لقمان حکیم صاحب
ناظم: حضرت مولانا ارشاد اسلام صاحب

06/01/2026
04/01/2026

دارالعلوم میں طلباء کرام کیلئے شیخ صدیق المنشاوی صاحب کی تلاوت کا مستقبل کلاس کا اہتمام جس سے بچوں کا لہجہ اور صحیح تلاوت میں بہت مدد ملتا ہے
شکریہ محترم مولانا سہیل احمد عثمانی صاحب

01/01/2026

الحمدللہ دارالعلوم عثمانیہ جدید نحقی مہمند کے ایک اور طالب علم حافظ صوید احمد نے قرآن کریم حفظ کیا
اللّٰہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲

وی سی 2 بر کدی خیل کے چیئرمین مولانا عالم زیب حقانی صاحب نے دارالعلوم عثمانیہ جدید نحقی کے طلباء کرام کو کھیل کا سامان د...
27/12/2025

وی سی 2 بر کدی خیل کے چیئرمین مولانا عالم زیب حقانی صاحب نے دارالعلوم عثمانیہ جدید نحقی کے طلباء کرام کو کھیل کا سامان دیا
ہم سب بشمول تمام طلباء اس کے مشکور ہیں

24/12/2025

دارالعلوم عثمانیہ کے ہونہار طالب علم حافظ شکیل احمد کا بزم انور میں پرجوش تقریر۔

27/10/2025

الحمدللہ عثمانیہ جدید نحقی مہمند میں دو طلبہ نے قرآن کریم بہترین انداز میں حفظ پر مکمل کی اللّٰہ تعالیٰ اس کی علم وعمر میں برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Address

Mohmand
GHALANY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دار العلوم عثمانیہ مہمند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share