الخدمت فاؤنڈیشن سکول غازی بیگ

الخدمت فاؤنڈیشن سکول غازی بیگ

Share

تعلیم کی ذریعے ملت کی تعمیر تعلیم و تربیت کے ذریعے ملت کی تعمیر

21/02/2026

New session. New opportunities
new Admission open now




18/02/2026

Timetable Content:

(1)
Video Editing>>
Start 19/02/2026
Thursday & Friday: 02:00 PM – 04:00 PM

(2)
Graphic Designing>>
Start 21/02/2026
Saturday & Sunday: 02:00 PM – 04:00 PM

(3)
Computer Information Technology (CIT)>>
Start 22/02/2026
Sunday: 12:00 PM – 02:00 PM
Monday: 02:00 PM – 04:00 PM

(4)
E-Commerce with Digital Marketing>>
Start 23/02/2026
Tuesday & Wednesday:02:00PM – 04:00 PM

Photos from ‎الخدمت فاؤنڈیشن سکول غازی بیگ‎'s post 18/02/2026

الحمدللہ! جامعہ تفہیم القرآن غازی بیگ میں طلبہ کے اعزاز میں ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کو اسناد اور دستارِ فضیلت سے نوازا گیا۔

​اس کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مہتمم جامعہ حافظ معاویہ سعید اور پوری انتظامیہ، معاونین اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا اور مبارک باد پیش کی۔

​دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان طلبہ کو دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے اور اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین!

17/02/2026

Ramadan Mubarak

Photos from ‎الخدمت فاؤنڈیشن سکول غازی بیگ‎'s post 16/02/2026

آج گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول عازی بیگ میں ایک پُروقار بنو قابل پرگروم کا اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمانانِ گرامی اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب میں بطورِ خاص شرکت کرنے والی شخصیات میں
صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مہمند جناب ڈاکٹر اسرار علی صاحب،
وائس پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول عازی بیگ جناب شہزادہ خان صاحب،
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور ڈویژن جواد حسین صاحب،
کوآرڈینیٹر بنو قابل پروگرام ضلع مہمند عبد القدیر صاحب،
ناظم جمعیت طلبہ تحصیل پنڈیالئی مصور شاہ صاحب،
اور پرنسپل الخدمت فاؤنڈیشن سکول عازی بیگ ضلع مہمند بلال رحمن صاحب شامل تھے۔
اس اورینٹیشن سیشن میں بنو قابل پروگرام کے اغراض و مقاصد، طلباء کے لیے مواقع، اور جدید تعلیمی و فنی مہارتوں کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مقررین نے نوجوانوں کو محنت، خود اعتمادی اور مہارت کے ذریعے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھانے کی ترغیب دی۔
📍 بنو قابل پروگرام – اپر مہمند کے لیے خصوصی اعلان:
یہ پروگرام درج ذیل علاقوں کے طلباء کے لیے دستیاب ہے:
تحصیل حلیمزئی
تحصیل صافی
تحصیل امبار
تحصیل بایزی، حویزی، داویزی
علاقہ ہلکی گنداو
علاقہ غازی بیگ
آخر میں طلباء نے پروگرام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے پی

15/02/2026

*Orientation Session*
*Bannu Qabil Program*
*Upper Mohmand:*
Tehsil Halimzai
Tehsil Safi
Tehsil Ambar
Tehsil Baizi, Hawizi, Dawizi
Area Halki Gandaw
Area Ghazi Beg

*Dear Students,*
Bannu Qabil Program (Upper Mohmand) who had given the interview and were declared successful, are informed that an important orientation session is being held.

*📌 This session will provide complete guidance on the following matters:* • Policies, Terms and Conditions of Banu Qabal*
*• Distribution of classes according to course*
*• Distribution of courses according to campus*
*• Exact locations of campuses*
*• Class timings*
*• Date of commencement of classes/onboarding*
*⚠️ Important instructions: • All students should confirm their security fee as soon as possible*
*• Students who have not yet deposited the security fee must do so by tomorrow*
*• Students who have not yet deposited the security fee must also attend the orientation session, as complete guidance will be provided*
*📅 Date: Sunday, February 15, 2026*
*⏰ Time: 1:30 PM*
*📍 Location:*
*Upper Mohmand*
*(Near Nahqi Tunnel, and "Mohmand Model School Ghazi Baig"), Mohmand*
*To join the Banu Qabal program Your participation is very important.*
*Thank you,*
*Become Able Program*
*Alkhidmat Foundation KP*

15/02/2026

*اورینٹیشن سیشن*
*بنو قابل پروگرام*
*اپر مہمند:*
تحصیل حلیمزئ
تحصیل صافی
تحصیل امبار
تحصیل بایزی،حویزی،داویزی
علاقہ ہلکی گنداو
علاقہ غازی بیگ

*محترم طلبہ،*
بنو قابل پروگرام (اپر مہمند) جنہوں نے انٹرویو دیا تھا اور کامیاب قرار پائے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ایک اہم اورینٹیشن سیشن منعقد کیا جا رہا ہے۔

*📌 اس سیشن میں درج ذیل امور* *کی مکمل رہنمائی دی جائے گی: • بنو قابل کی پالیسیز، شرائط و ضوابط*
*• کورس کے مطابق کلاسز کی تقسیم*
*• کیمپس کے مطابق کورسز کی تقسیم*
*• کیمپس کے درست مقامات*
*• کلاس کے اوقات*
*• کلاسز کے آغاز / آن بورڈنگ کی تاریخ*

*⚠️ اہم ہدایات: • تمام طلبہ و طالبات جلد از جلد اپنی سیکیورٹی فیس کی تصدیق کریں*
*• جن طلبہ نے ابھی تک سیکیورٹی فیس جمع نہیں کروائی، وہ کل تک لازمی تصدیق کروائیں*
*• جن طلبہ نے ابھی سیکیورٹی فیس جمع نہیں کروائی، وہ بھی لازمی طور پر اورینٹیشن سیشن میں شرکت کریں، کیونکہ مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی*

*📅 تاریخ: اتوار، 15 فروری 2026*
*⏰ وقت: دوپہر 1:30 بجے*
*📍 مقام:*
*اپر مہمند*
*(نحقی ٹنل،اور D چوک کے قریب" مہمند ماڈل سکول غازی بیگ" )، مہمند*
*بنو قابل پروگرام میں شمولیت کے لیے آپ کی شرکت نہایت ضروری ہے۔*
*بشکریہ،*
*بنو قابل پروگرام*
*الخدمت فاؤنڈیشن کے پی*

14/02/2026

Farewell Party 2026
Unforgettable Moments 🎉🎓
Smiles, memories, and endless prayers for our seniors.
Once a student, always a part of our family ❤️
We pray for the bright future of our dear seniors.
May Allah grant you success in every step of life. 🌸✨

12/02/2026

📍 Alkhidmat Foundation School Ghazi Baig, Mohmand
📅 14 February 2026
✨ Annual Dastarbandi Ceremony ✨
Alhamdulillah
🎓 5 Students Completed Hifz-ul-Quran
📖 22 Students Completed Nazira Quran
A proud and blessed moment for our school, teachers, and parents.
May Allah make them true servants of the Holy Quran. Ameen 🤲



10/02/2026

Today, the students invited all teachers for the upcoming farewell party.

10/02/2026

Are you ready our farewell party for seniors is coming soon.

Want your school to be the top-listed School/college in Mohmand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Mohmand

Opening Hours

07:30 - 12:00