06/09/2026
💔 امامِ عزیمت، شہید شیخ رحیم اللہؒ — دردِ دل بیان
کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر ان کی آواز، ان کی فکر اور دین کے لیے ان کی قربانیاں دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
شہید شیخ رحیم اللہؒ کی دردِ دل سے بھرپور گفتگو ایمان کو تازہ کرنے، حق پر ثابت قدم رہنے اور دین کی محبت پیدا کرنے کا پیغام دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کی قربانی کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ہمیں بھی دینِ حق کے لیے اخلاص، استقامت اور قربانی کا جذبہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📖 جامعہ فریدیہ کسئی، گندھاب، ضلع مہمند
دینی، اصلاحی اور علمی مواد کے لیے ہمارا پیج فالو کریں اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🌹
👉 جامعہ فریدیہ کسئی گندھاب، ضلع مہمند کو فالو کریں