01/05/2026
جماعت نہم کے وہ طلبہ جو حال ہی میں جماعت دہم میں ترقی پا چکے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز 4مئی سے ہوگا۔ لہٰذا نئی جماعت دہم کے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 4 مئی سے اپنی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں۔
Principal
GHS Pandiali