18/09/2024
تمام عاشقانِ رســــــــــــول ﷺ کو ربیع الاول جشن عید میلادالنبی مبارک ہو💕
جن کے آنـے سـے روشــن زمـــــــــانہ ہوا
اُس نبی ﷺ کی ولادت پے لاکھوں ســــــــــــلام-❤
🌹 ﷺصلی اللہ علیہ والہ و سلمﷺ🌹
16/09/2024
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیعُ الاوّل ، سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہیں ہیں
21/06/2024
❤️🔥غرور نہیں کرتے صاحب 🔥
خدا نے سادگی ہی ایسی دی ہے 🥀💯
21/06/2024
کچھ لوگ میری نفرت کے بھی قابل نہیں تھے
اور میں نے انہیں پیار دے کر مغرور بنا دیا
19/06/2024
✨❣️EID MUBARAK TO EVERYONE ❣️✨
14/06/2024
زندگی مُسکرا کر جیو♥️✨
خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں_!🌼 👑🫀
06/06/2024
ہماری آخری اُمید ہم خُود ہیں⚔️🔥
اور جب تک ہم ہیں اُمید قائم ہے ☠️✌️
05/06/2024
ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ..!!!
ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿُﻮﮞ ﮨﮯ..!!!!
Itx.Ali Faizi