09/01/2026
Admission Open || Spring 2026:
*اہم ترین*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار2025کے داخلہ جات یکم جنوری 2026سے شروع ہورہے ہیں
سمسٹر بہار2026میں پیش کئے گئے پروگراموں میں میٹرک (جنرل)،میٹرک (سائنس)،میٹرک (درس نظامی)،میٹرک
اوپن کورسزبرائے دینی مدارس طلبہ،چھ ماہ کے سرٹیفکیٹ و ڈپلوماز،ایف اے(جنرل)،ایف اے (درس نظامی)،آئی کام،ایف اے اوپن کورسز برائے دینی مدارس طلبہ،بی اے جنرل (ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس)،بی کام(ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس)،بی اے اوپن کورسزبرائے دینی مدارس طلبہ
ایسوسی ایٹ ڈگری میں سپیشلائزیشن(ماس کمیونیکیشن،اردو،پاکستان سٹڈیز،انگلش،جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز،لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز،سوشیالوجی،اکنامکس،ہسٹری،بزنس ایڈمنسٹریشن،ایجوکیشن،عربی،انسٹرکشنل ڈیزئن اینڈٹیکنالوجی،انٹرنیشنل ریلیشنز
پولیٹیکل،سائنس،کامرس،سائیکالوجی)،ایف اے /ایف ایس سی،بی اے /بی ایس سی،بی ایس /ایم اے /ایم ایس سی کی بنیاد پر بی ایڈ ٹیچر ٹریننگ پروگرام(چار سالہ،اڑھائی سالہ اورڈیڈھ سالہ) میں
داخلہ جات10فروری 2026جبکہ پی ایچ ڈی،ایم فل/ ایم ایس،ایم ایس (آنر)،ایم بی اے (کامن ویلتھ)،ایف اے /ایف ایس سی،بی اے /بی ایس سی اور ایسوسی ایٹ ڈگری کی بنیاد پر بی ایس پروگرام(چار سالہ،اڑھائی سالہ اور،پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز، کے لیے داخلہ جات23فروری 2026تک جاری رہیں گے
09/01/2026
21/07/2025
21/07/2025
21/07/2025
18/07/2025
15/07/2025