Darul Quran online Quran Tutor

Darul Quran online Quran Tutor “Your home. Your time. Your Quran class.”
Online Quran learning for all ages — globally available.

One-on-one & group classes with certified tutor.
📞 WhatsApp: 0333 6431444

خاموشی میں بھی ایک پیغام ہوتا ہے۔اللہ پاک ہمیں بغیر دکھاوا اور ریاکاری کے لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔...
13/12/2025

خاموشی میں بھی ایک پیغام ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمیں بغیر دکھاوا اور ریاکاری کے لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔



                              صفیں سیدھی کرنا سنت بھی ہے اور نماز کا حصہ بھیاللہ پاک ہمیں نماز کا احترام اور اہتمام کرنے...
12/12/2025





صفیں سیدھی کرنا سنت بھی ہے اور نماز کا حصہ بھی
اللہ پاک ہمیں نماز کا احترام اور اہتمام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔

                              امانت… وہ نعمت جو دل کی پاکیزگی اور کردار کی سچائی کو ظاہر کرتی ہے۔
11/12/2025





امانت… وہ نعمت جو دل کی پاکیزگی اور کردار کی سچائی کو ظاہر کرتی ہے۔

یقیناً 🌅فجر کی دو رکعت سنتیں... دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں! اللہ ہمیں ان رکعتوں کی قدر اور پابندی نصیب فرمائے 🤲          ...
02/11/2025

یقیناً 🌅
فجر کی دو رکعت سنتیں... دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں! اللہ ہمیں ان رکعتوں کی قدر اور پابندی نصیب فرمائے 🤲



جو غصے کو پی گیا، اللہ اس کے دل کو نور سے بھر دیتا ہے۔
27/09/2025

جو غصے کو پی گیا، اللہ اس کے دل کو نور سے بھر دیتا ہے۔



جب کوئی مومن کسی کے ساتھ بھلائی کرنے کا صرف ارادہ کرتا ہے اللہ پاک اس کے حصے میں نیکی لکھ دیتا ہے ۔اللہ پاک ہمیں ایک دوس...
26/09/2025

جب کوئی مومن کسی کے ساتھ بھلائی کرنے کا صرف ارادہ کرتا ہے اللہ پاک اس کے حصے میں نیکی لکھ دیتا ہے ۔
اللہ پاک ہمیں ایک دوسرے سے بھلائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین۔



عالم کی عظمت چاند کی طرح ہے، جو تاریکیوں میں روشنی بن کر تمام ستاروں پر غالب آتا ہے۔ 🌙📖✨
25/09/2025

عالم کی عظمت چاند کی طرح ہے، جو تاریکیوں میں روشنی بن کر تمام ستاروں پر غالب آتا ہے۔ 🌙📖✨



بیماری میں گھبرانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہر مرض کی دوا موجود ہے۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ ہم دوا کے ساتھ اللہ پر توکل کریں ا...
24/09/2025

بیماری میں گھبرانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہر مرض کی دوا موجود ہے۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ ہم دوا کے ساتھ اللہ پر توکل کریں اور اسی سے شفا طلب کریں۔



مومن کی کافی نشانیاں ہیں لیکن جب انسان اپنے اپ میں برائی محسوس کرنے لگے تو اس کا دل خالص اللہ سے ڈرنے کا عادی بن جاتا ہے...
23/09/2025

مومن کی کافی نشانیاں ہیں لیکن جب انسان اپنے اپ میں برائی محسوس کرنے لگے تو اس کا دل خالص اللہ سے ڈرنے کا عادی بن جاتا ہے۔

بغیر تحقیق بات آگے بڑھانا جھوٹ کے دروازے کھول دیتا ہے۔ مسلمان ہمیشہ سچائی اور تحقیق کے ساتھ کلام کرے۔                   ...
22/09/2025

بغیر تحقیق بات آگے بڑھانا جھوٹ کے دروازے کھول دیتا ہے۔ مسلمان ہمیشہ سچائی اور تحقیق کے ساتھ کلام کرے۔



ہر راز کا حساب ہوگا… اس لیے آج ہی اپنی زندگی قرآن و سنت کے مطابق سنواریں۔
21/09/2025

ہر راز کا حساب ہوگا… اس لیے آج ہی اپنی زندگی قرآن و سنت کے مطابق سنواریں۔



اللہ پاک ہمیں حلال کا رزق کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور  ہیرا پھیری کرنے سے محفوظ فرمائے۔آمین                           ...
20/09/2025

اللہ پاک ہمیں حلال کا رزق کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہیرا پھیری کرنے سے محفوظ فرمائے۔آمین



Address

Mithan Kot
Mithankot
33600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Quran online Quran Tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share