14/07/2026
📢 (سکینڈ ائیر) کے طلبہ کی توجہ کے لیے اہم پیغام
"کتابیں ابھی مارکیٹ میں نہیں آئیں"
اگر یہی سوچ کر آپ نے اپنی پڑھائی مؤخر کر دی، تو یاد رکھیں وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔
واصف سائنس اکیڈمی میں ہمارے اساتذہ نے کتابوں کا انتظار کرنے کے بجائے تدریس کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ طلبہ کو منظم اور امتحانی انداز کے مطابق ہینڈ رٹن اور کلاس نوٹس تیار کروائے جا رہے ہیں تاکہ سلیبس بروقت مکمل ہو اور کسی قسم کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔
بورڈ امتحانات میں کامیابی صرف ذہین طلبہ کو نہیں ملتی، بلکہ ان طلبہ کو ملتی ہے جو صحیح وقت پر درست فیصلہ کرتے ہیں۔
مزید انتظار نہ کریں، آج ہی واصف سائنس اکیڈمی کا حصہ بنیں۔
✔ کتابوں کا انتظار نہیں، تعلیم کا آغاز
✔ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تدریس
✔ مکمل امتحانی نوٹس اور روزانہ رہنمائی
✔ بروقت سلیبس کی تکمیل اور بہترین تیاری
یاد رکھیں!
"ضائع ہونے والا وقت کبھی واپس نہیں آتا، لیکن بروقت شروع کی گئی محنت ضرور کامیابی بن کر لوٹتی ہے۔" 🌿