Gps Feroz Hamdi Mitha Tiwana

Gps Feroz Hamdi Mitha Tiwana ECCE Activities

17/02/2025
الحمدللہ
17/02/2025

الحمدللہ

14/02/2025

محکمہ تعلیم خوشاب

سی ای او ایجوکیشن خوشاب ڈاکٹر محمد قیوم خان نے صبح کے اوقات کار میں گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول 63 ایم بی گرلز ہاٸی سکول کوہ نور خوشاب سکول کا وزٹ کیا اور سکول میں جاری تمام تدریسی سرگرمیوں کا بغور جاٸزہ لیا
طالبات سے ٹیسٹ لیا گیا ہےاور تمام ضروری ہدایات جاری کی گٸی ہیں

14/02/2025
14/02/2025

وزیر تعلیم پنجاب جناب رانا سکندر صاحب کی ہدایات کے عین مطابق سی ای او ایجوکیشن خوشاب نے ضلع بھر کے تمام تر مخیر حضرات سے مضبوط روابط قاٸم کرنے اور ان میں سےہر اک کا اپنی اپنی متعلقہ مادرعلمی سے محبت بھرا تعلق بحال کرنے پر زور و شور سے کام شروع کر رکھا ہے تاکہ اداروں کی ترقی میں ان کا بھرپور حصہ شامل کیا جا سکے

سی ای او ایجوکیشن خوشاب نے ہڈالی سے تعلق رکھنے والے محترم اورنگزیب ملک اسسٹنٹ گورنر روٹری کلب پاکستان , مشہور سماجی شخصیت اور کوہ نور چینل کے اینکر پرسن جو ہڈالی سکول کے Alumni بھی ہیں ان کو سکول مدعو کا اور ان کی خدمات کو سراہا

اس موقع پر اورنگزیب ملک صاحب نے ہڈالی ہاٸی سکول میں خشونت سنگھ لاٸبریری بنانے کا اعلان کیا کہ جلد ان شإاللہ اس سکول میں اک بہترین لاٸبریری بطور تحفہ پیش کروں گا

سی ای او صاحب نے ملک صاحب کا دل س شکریہ ادا کیا اور بقیہ سکولوں کے سربراہاں سے بھی اپنے ادارہ جات کے ALUMNI کا ڈیٹا اکٹھا کرنے اور ان سے روابط مضبوط کرنے کے سخت احکامات جاری کیے ہیں

الحمدللہ
14/02/2025

الحمدللہ

Govt. Higher Secondary School
11/02/2025

Govt. Higher Secondary School

Govt. Higher Secondary School Rana Sikandar Hayat DTE Punjab DSD
11/02/2025

Govt. Higher Secondary School
Rana Sikandar Hayat
DTE Punjab DSD

21/12/2024

Address

Mitha Tiwana District Khushab
Mitha Tiwana
41250

Opening Hours

Monday 07:45 - 14:30
Tuesday 07:45 - 14:30
Wednesday 07:45 - 14:30
Thursday 07:45 - 14:30
Friday 07:45 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps Feroz Hamdi Mitha Tiwana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share