25/08/2026
پرنسپل سر محمد آصف صاحب بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے عید میلادالنبی ﷺ کی اہمیت، سیرتِ طیبہ اور نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضوں پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی سیرت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲