EduVision Pakistan by AEO Muhammad Asif Khan Niazi

EduVision Pakistan by AEO Muhammad Asif Khan Niazi A platform dedicated to education, career guidance, jobs, admissions, scholarships, Edu Activities

24/08/2026

السلام علیکم
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پہلے دن بچوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے

Happy Independence day
14/08/2026

Happy Independence day

With Edu Dracena – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
01/08/2026

With Edu Dracena – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

30/07/2026

السلام علیکم
آج ہم آپ کو اقوام متحدہ اور ان کے اداروں کے بارے میں تعارفی معلومات فراہم کرتے

**🌍 اقوامِ متحدہ (United Nations) اور اس کے خصوصی ادارے دنیا میں امن، صحت، تعلیم، خوراک، ماحولیات، انسانی حقوق، خواتین کی ترقی، مہاجرین کی بحالی، صنعتی ترقی اور پائیدار ترقی کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔**

📚 اس ویڈیو میں اقوامِ متحدہ اور اس کے اہم اداروں کا مختصر مگر جامع تعارف پیش کیا گیا ہے، جس میں ان کے قیام کا سال، مقاصد، ذمہ داریاں اور عالمی خدمات کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

🎓 یہ ویڈیو طلبہ، اساتذہ، مقابلہ جاتی امتحانات (PPSC, FPSC, NTS, CSS, PMS) کے امیدواروں اور جنرل نالج میں دلچسپی رکھنے والے تمام افراد کے لیے نہایت مفید ہے۔

📺 ویڈیو پسند آئے تو **Like** کریں، **Share** کریں اور مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے **EduVision Pakistan** کو **Follow** کرنا نہ بھولیں۔

---

# # # 🔖 ہیش ٹیگز


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے FER  کے اپلائی کی تاریخ کو 30 جولائی تک توسیع دے دی ہے جن طلبہ طالبات کی کسی مض...
29/07/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے FER کے اپلائی کی تاریخ کو 30 جولائی تک توسیع دے دی ہے جن طلبہ طالبات کی کسی مضمون میں FER 1 & FER 2 ہے وہ 30 جولائی تک اپلائی کر سکتا ہے

29/07/2026

السلام علیکم
آج آپ کو کھیلوں کی دنیا میں لے چلتے ہیں

کھیل صحت مند اور متوازن زندگی کے لیے نہایت اہم ہیں۔ یہ جسمانی صحت، ذہنی نشوونما، نظم و ضبط، خود اعتمادی اور ٹیم ورک کو فروغ دیتے ہیں۔ کھیل انسان میں برداشت، دیانت داری اور مثبت مقابلے کا جذبہ پیدا کرتے ہیں۔ ہر کھیل کے اپنے اصول و ضوابط ہوتے ہیں جن پر عمل کرنا ضروری ہے۔ باقاعدگی سے کھیلنا صحت مند، فعال اور کامیاب زندگی کی ضمانت ہے۔
آج کی ویڈیو میں ہم مختلف کھیل اور ان کے بارے میں تعارفی معلومات شئیر کریں گے تاکہ آپ کو مختلف امتحانات میں کھیلوں کے بارے میں آنے والے تعارفی سوالات کے جوابات پر اعتماد طریقے سے دے سکیں۔
ایجوکیشنل آن لائن سروسز EOS MITHA Tiwana
M Amjad Niazi
District Education Authority Khushab

Expected Result date of BISE Examination
29/07/2026

Expected Result date of BISE Examination

26/07/2026
26/07/2026

۔ EduVIsion Pakistan میں خوش آمدید
آج سے پاکستان کے واقفیت عامہ سے متعلقہ معلومات کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ جس میں پاکستان سے متعلق اہم معلومات آپ کو دی جائیں گی۔

Address

Khushab
Mitha Tiwana
41250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EduVision Pakistan by AEO Muhammad Asif Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category