Huq Quran Academy

Huq Quran Academy 🌙 Welcome to International Islamic Learning Hub | Online Quran Academy 📖 | Islamic courses for all ages 🌍 | Learn, recite, grow in faith from anywhere ✨

🎀 Hair Clips Making Workshop 🎀کیا آپ بھی چاہتی ہیں کہخوبصورت، ٹرینڈی اور یونیک **ہیئر کلپس خود اپنے ہاتھوں سے تیار کریں؟...
08/02/2026

🎀 Hair Clips Making Workshop 🎀
کیا آپ بھی چاہتی ہیں کہ
خوبصورت، ٹرینڈی اور یونیک **ہیئر کلپس خود اپنے ہاتھوں سے تیار کریں؟** ✨
جو روزمرہ بھی استعمال ہوں اور خاص مواقع پر بھی سب کی توجہ کھینچ لیں 💫

HAQ QURAN ACADEMY پیش کر رہی ہے
**Hair Clips Making Workshop (Online – via WhatsApp)**

اس ورکشاپ میں آپ بنانا سیکھیں گی:

🎀 بیڈز، پھول اور ربن سے ڈیزائننگ
🎀 رائن اسٹون سے خوبصورت فنشنگ
🎀 مختلف اسٹائلز اور ٹرینڈی ڈیزائن
🎀 آسان Tips & Tricks

سب کچھ **step by step** اور بھی آسان 🌸

سوچیں ذرا 💭
✔ اپنے ڈریس سے میچنگ ہیئر کلپس
✔ گھر بیٹھے نیا کری ایٹو اسکل
✔ بچوں، گفٹس یا اپنے لیے خاص ڈیزائن
✔ ہوم بیسڈ بزنس شروع کرنے کا موقع

⏰ **Seats limited ہیں!**
ابھی رجسٹر کریں 👇
📞 +92 3466996616

*❯  🎓 HAQ QURAN ACADEMY online 🎓  ❮*

*📢 کیا آپ انگلش بولنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں؟*  اب وقت ہے خود پر اعتماد بڑھانے کا! 💯*🔥 Haq Quran Online Academy* پیش کر...
07/11/2025

*📢 کیا آپ انگلش بولنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں؟*
اب وقت ہے خود پر اعتماد بڑھانے کا! 💯

*🔥 Haq Quran Online Academy* پیش کر رہی ہے:
*🌍 English Spoken Course - Batch 2*

✅ صرف 1500 روپے میں
✅ مکمل *5 ماہ کی تربیت*
✅ *10 نومبر سے کلاسز شروع*
✅ آن لائن کلاسز، گھر بیٹھے سیکھیں!

🎯 آپ سیکھیں گے:
- Daily Life Vocabulary
- Fluency building techniques
- Grammar (Tenses, Active/Passive, Parts of Speech)
- WH Questions, Smart Sentences
- Idioms & Modal Verbs
- Direct/Indirect Speech
- Prepositions and much more!

*🎓 خواتین اور طلبہ کے لیے بہترین موقع!*
📌 Limited seats — آج ہی رجسٹریشن کروائیں!

📲 رابطہ کریں: *+92 346 6996616*

یوم آزادی گلگت بلتستان
04/11/2025

یوم آزادی گلگت بلتستان

مرزا صاحب کے اسٹوڈینٹ
05/10/2025

مرزا صاحب کے اسٹوڈینٹ

*✨ ہاتھوں کی زینت، آپ کی پہچان! ✨*  کیا آپ بھی اپنے ہاتھوں کے لیے کچھ نیا، کچھ خاص بنانا چاہتی ہیں؟  تو پھر جُڑیں *HAQ Q...
19/09/2025

*✨ ہاتھوں کی زینت، آپ کی پہچان! ✨*
کیا آپ بھی اپنے ہاتھوں کے لیے کچھ نیا، کچھ خاص بنانا چاہتی ہیں؟
تو پھر جُڑیں *HAQ Quran Online Academy* کے ساتھ *Gajra Beaded Bracelet* کے شاندار 3 دن کے ورکشاپ میں!

💫 *صرف 500 روپے میں سیکھیں:*
🔸 پروفیشنل انداز میں بریسلیٹ بنانا
🔸 خوبصورت کلر کمبینیشن
🔸 ٹسلز میکنگ
🔸 میٹریل ڈیٹیلز + پرفیکٹ سائز

📆 *شروع: 20 ستمبر*
⏳ *دورانیہ: 3 دن*
📍 *کلاسز: واٹس ایپ پر*

اپنا ہنر نکھاریں اور گھر بیٹھے ہنر سے کمائیں!
📲 *+رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: *923466996616

*Limited seats only! ابھی رابطہ کریں 🌟*

17/09/2025

حق قرآن اکیڈمی ایک بہترین اکیڈمی ہے، اس کے ساتھ جڑیں

https://chat.whatsapp.com/E4o40Qvk7BG3c5ldvzACuA?mode=ac_t*ہمارا ایمان ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سب سے بہتر...
24/08/2025

https://chat.whatsapp.com/E4o40Qvk7BG3c5ldvzACuA?mode=ac_t

*ہمارا ایمان ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سب سے بہترین زندگی ہے*
*آئیے ان کے اسوۂ حسنہ کو جانیں*

🌙✨ سیرت النبی ﷺ کورس ✨🌙
*✨ کورس کی خصوصیات:*

✅ سیرتِ طیبہ کے سنہری واقعات
✅ مکی و مدنی زندگی کا مطالعہ
✅ روز مرہ زندگی کے لیے عملی اسباق
✅ دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز

🌹 آغاز: 25 اگست
⏰ دورانیہ: 15 دن
🕒 روزانہ: 1 گھنٹہ
🌐 آن لائن / آف لائن شرکت کی سہولت
💌 دعوت:

"سیرت النبی ﷺ کو جانیں، اس پر عمل کریں،
اور اپنی زندگی کو نورِ نبوت سے مزین کریں۔"
📞 رابطہ:
+923466996616
*📍 حق قرآن اکیڈمی*

صرف خواتین اور بچوں کے لیے
لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
*نوٹ۔۔یہ کمیونٹی گروپ ہے آپ سب کے نمبرز محفوظ ہیں ایڈمن کے علاوہ کسی کو بھی شو نہیں ہوتے*

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huq Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category