23/11/2025
جب طلباء کتابوں سے نکل کر حقیقت کی دنیا کو دیکھتے ہیں، تو ان کا علم وسیع ہوتا ہے، ذہن کھلتا ہے، خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ بہتر شہری بنتے ہیں۔
طلباء کے ساتھ اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا گیا جس میں ایوب پارک، موج میلا، فیصل مسجد، لوک ورثہ، پاکستان مونومنٹ، دامنِ کوہ اور لیک ویو پارک شامل تھے۔
یہ سفر بچوں کے لیے محض تفریح نہیں بلکہ عملی سیکھنے، گروپ ورک، نظم و ضبط اور مشاہدے کا قیمتی تجربہ ثابت ہوا۔
چند تصاویر اس مطالعاتی دورے کی ۔۔۔۔