Faran Educational Network
Empowering minds through quality education and innovative learning experience always
07/05/2026
Faran's talented student, Miss Arooj Abbasi, delivered a compelling speech on 'Bunya nun Marsoos' at Fouji Foundation College Mirpur, securing the 1st position; undoubtedly, it is a testament to divine blessings and the faculty's dedication.
22/04/2026
NUML stands as a beacon of excellence in education, empowering students with quality learning experiences and fostering a dynamic impact on society. A high-profile delegation of educators, including Dr. Umer Ajaeb, Professor Maryam Azad, Head of Management Sciences, Professor Maryam Mehmood, Head of Computing Sciences, psychologist Nazia Saiba, and Amna Azhar from the Department of English, recently visited FARAN, marking the beginning of a groundbreaking partnership. This synergy sparked a rich exchange of ideas, culminating in a joint initiative that will propel us towards a brighter, more enlightened future. The delegates were honored with gifts, symbolizing the promise of a fruitful collaboration.
“He who shares the gift of Quran is truly blessed,” said the Holy Prophet (SAW), as embodied by the inspiring Eevan-e-Quran at FARAN.
09/03/2026
A depiction of Quran Understand through TPI , by Faranians , at 30 th Annual Mega ceremony
07/02/2026
فاران ایجوکیشنل نیٹ ورک کے زیر اہتمام تربیت اولاد والدین بالخصوص ماؤں کے لیے سیشن منعقد کیا گیا کیونکہ
بچوں کی تعلیم تربیت میں اساتذہ کے علاوہ والدین بالخصوص والدہ کا کردار اہم ہوتا ہے والدین اور اساتذہ باہم مل کر بچوں کی رہنمائی کرتے ہیں ۔وہ بچے معاشرے میں ایک اچھے مسلمان اور با مقصد مفید شہری بنتے ہیں ۔ اسی تناظر میں فاران ہمیشہ یہ سعی کرتا ہے کہ تربیت کے حوالے سے مختلف اقدامات اٹھائے جائیں ۔
سیشن کا اغاز خالق کائنات کے پالنہارنام اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا ۔
سیشن کے ماسٹر ٹرینر جناب ڈاکٹر راشد محمود صاحب تھے۔ جو کہ ایک بہترین سائیکالوجسٹ پامسٹ،کالمسٹ اور ماہر تعلیم ہیں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اور USA سے 7 رے ماسٹر ڈگری حاصل کی ۔ اب تک سیکڑوں سکولوں میں پرنسپلز، ٹیچرز ،والدین اور طلباو طالبات کو ٹریننگ دے چکے ہیں ۔ والدین کے کثیر تعداد نے سیشن میں شرکت کی ۔ ۔ ٹرینر نے اسان الفاظ اور نہایت موثر انداز میں شرکا ء کو روز مرہ زندگی کی امثال کے ذریعے سمجھایا ۔ اور کہا کہ اج کل کی مصروفیت کے دور میں جملہ والدین کا فرض ہے کہ وہ بچوں کے لیے وقت نکالیں ۔
سیشن کے دوران سوالات و جوابات کا سلسلہ جاری رہا ۔ سیشن کے اختتام پر راقم نے ٹرینر اور والدین کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ شیلڈ سے نوازا گیا ۔ اور کہا کہ ہمیں امید نہیں بلکہ کامل یقین ہے کہ اس تربیتی سیشن کے اختتام پر آپ سب نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔
24/01/2026
Faran Educational Network News Bulletin
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Mirpur
10250
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 11:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |