MSM Mangla
MSM(Mustafavi Students Movement) is an organization of Minhaj-ul-Quran International (World's larges
15/02/2026
28/05/2022
"We Demand 5% GDP for Education"
𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐁𝐮𝐝𝐠𝐞𝐭 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡
Join Us:
📅 28th May 2022
🕧 04:00 PM
📍 Press Club Lahore
Chief Guest
Khuram Nawaz Gandapur
Nazim e Ala Minhaj ul Quran International
Organized by: Mustafavi Students Movement Lahore
04/05/2022
منہاج ویلفئیرفائونڈیشن منگلا
بفضل تعالی اللہ عزوجل بے انتہاکرم کی بدولت اس سال بھی جن سفیدپوش خاندانوں کی خبر اللہ نے پہنچائی ان کے عیدپیکج کا انتظام بھی اللہ نے کردیا اورخوب کردیا .....
اس سال بھی منگلا ہملٹ و گردو نواح میں 160 خاندانوں میں "عیدپیکج" کی تقسیم نقدی و راشن کی صورت میں کی گئی جو آج مکمل ہو گئ ....!
یہ قبلہ شیخ السلام کا فیض ہے کے جن سنگت، نسبت،وسیلہ و بے پایاں کرم کی بدولت ہم اس کارخیرکاحصہ بنےاور ہرہی سال کی طرح اللہ ہم چن لیتا ہے.
07/04/2022
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ "مسٹ یونیورسٹی میرپور" کے زیراہتمام افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا. . جس میں خصوصی شرکت برادر طاہر قریشی کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ایم ایس ایم کشمیر اور برادر حسین جٹ صدر ایم ایس ایم میرپور نے کی. افطار ڈنر می "مسٹ یونیورسٹی" کی پوری ٹیم اور مسٹ یونیورسٹی کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر برادر انس قریشی صدر ایم ایس ایم مسٹ یونیورسٹی میرپور اور برادر مبشر نذیر ناظم ایم ایس ایم مسٹ یونیورسٹی بھی موجود تھے۔
02/04/2022
تمام عالم اسلام کو رمضان المارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو
اللہ ہم سب کو اس مبارک ماہ کے فیوض برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے
آمین ثم آمین
4th Annual Social Media Summit 2022
Organized by Mustafavi Students Movement - MSM Live on www.minhaj.tv
15/01/2022
منم غلام زھرہ
پانچ روزہ آن لائن کورس
داخلے جاری
14/12/2021
17/11/2021
جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آںی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں ...!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mirpur
10200