Jamia-Tul-Hira Al Islamia Mirpur

Jamia-Tul-Hira  Al Islamia Mirpur

Share

و فوق کل ذی علم علیم

Photos from Jamia-Tul-Hira  Al Islamia Mirpur's post 14/05/2026

گزشتہ سے پیوستہ شب مؤرخہ 12-05-2026 بروز منگل کو ، جامعۃ الحراء الاسلامیہ نیو بندرال میرپور کے علماءِ کرام کی جانب سے ّل سے فراغت حاصل کرنے والے معزز علماءِ کرام کے اعزاز میں ایک #پُروقار_الوداعی_تقریب کا اہتمام میں کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں جامعۃ الحراء الاسلامیہ نیو بندرال میرپور کے تمام معزز کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔

اساتذۂ کرام اور فارغ التحصیل علماءِ کرام کی #آمد پر نہایت پرتپاک انداز میں سے استقبال کیا گیا، جس نے محفل کے حسن اور خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیا۔ محبت، احترام اور اپنائیت سے بھرپور اس منظر نے حاضرین کے دل موہ لیے۔

تقریب کا آغاز #تلاوتِ_کلامِ_پاک سے ہوا، جس کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں پیش کیے گئے۔ نورانی ماحول میں شرکاءِ محفل نے روحانی کیف و سرور محسوس کیا۔ بعد ازاں اساتذۂ کرام اور طلبہ نے باہمی محبت، اخوت اور علمی یادوں کو تازہ کیا۔

مہمانوں کی خدمت میں #عشائیہ کی صورت میں نہایت عمدہ اور پُرتکلف تواضع پیش کی گئی، جس سے تمام شرکاء خوب محظوظ ہوئے۔ بعد ازاں سے بھی حاضرین کی تواضع کی گئی، جس نے محفل کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیا۔

تقریب کے اختتام پر کا اہتمام کیا گیا، جس میں علماءِ کرام کی دینی، علمی اور عملی زندگی میں برکت، کامیابی اور اخلاص کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ آخر میں یادگار لمحات کو محفوظ بنانے کے لیے اجتماعی #فوٹوگرافی کی گئی تاکہ یہ خوبصورت یادیں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں۔

اللّٰه تعالیٰ تمام علماءِ کرام کو دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے علم و عمل میں مزید برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲



منجانب:
ّٰه_حسین_شاہ
مدرس جامعۃ الحراء الاسلامیہ نیو بندرال میرپور آزاد کشمیر















09/01/2026















08/01/2026














07/01/2026










25/12/2025

















18/12/2025




Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Nethia Town Sector F 3
Mirpur
10250