26/05/2023
For the students of kotli i recommend you this institute Because the staff of this college is Highly Qualified and Having experience more than 5 to 15 years.
Separate campus for girls and boys.
Many students are becoming Doctors and Some have become Doctors. Go and join this institute
17/10/2021
اوور سیزاسلامک سکول اینڈ کالج جی ون کے درخشاں ستارے.. اللہ پاک مزید کامیابیاں دے آمین فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں
24/09/2020
ہمارے ادارے کی شان وقاص احمد کا چھوٹا بھائ بلال احمد بشارت جو کرونا کی وجہ سے پیپر نہیں دے سکا لیکن پھر بھی بہت ہی اچھے مارکس لے کہ ایک بار پھر ہمارے ادارے کا نام روشن کیا.. اللہ پاک مزید ترقیاں دے آمین...❤
25/08/2020
admission starts in Overseas islamic school.and College G1 mirpur
From nursery to BA.
For.more details direct message us on page
17/09/2019
انعام بیشک 10 روپے کا ہو انعام انعام ہوتا ہے..
آج ہم نے اپنے کالج کے ہونہار طالبعلم وقاص احمدکو بائیک دے دیاہے..
اور آئندہ جو بچہ بورڈ کلاسز8 5 10 اور 2nd year میں بورڈ میں پوزیشن یا 80 فیصد سے زیادہ نمبرات لے کالج یا سکول میں پہلی پوزیشن لے گا اسکو کالج کی طرف سے ایک بائیک دیا جاۓ گا..
داخلے جاری ہیں..
F.A
I.com
Pre.medical
Pre.engeenring
ICs
B.A
BSc
14/09/2019
Must visit our college then take admission