06/05/2026
Celebrating traditions, values, and diversity! 🌸✨
Activity Based Learning System
06/05/2026
Celebrating traditions, values, and diversity! 🌸✨
04/05/2026
01/05/2026
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔"
(سنن ابن ماجہ)
The Conceptual School & Tuition Academy Mirpur AJ&K
Mian Muhammad Town, Mirpur
16/02/2026
🌟اظہار تشکر🌟
گریڈ ہشتم کی فیئر ویل پارٹی کے بعد ذیان جنید نے ادارے کو ایک کتاب بطور تحفہ پیش کی۔
ہم ان کے اس محبت بھرے جذبے اور ادارے سے وابستگی کو دل سے سراہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اگلے تعلیمی سفر میں مزید
کامیابیاں عطا فرمائے۔🤲❤
04/02/2026
کشمیر بنے گا پاکستان،
یہ وعدہ بھی ہے اور یقین بھی۔
13/12/2025
13/12/2025
ہم اپنے طلبہ میں ذمہ داری، نظم و ضبط اور خود احتسابی کے فروغ کے لیے HPC کے تحت ایک نئی سرگرمی کا آغاز کر رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد بچوں کو ہوم ورک کی پابندی، وقت کی قدر اور صفائی ستھرائی کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو ماہانہ بنیاد پر میڈل سے نوازا جائے گا، تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں۔
"Learning beyond the classroom — one trip at a time."
The Conceptual School🎒📚
゚viralシ
| Monday | 07:30 - 20:00 |
| Tuesday | 07:30 - 20:00 |
| Wednesday | 07:30 - 20:00 |
| Thursday | 07:30 - 20:00 |
| Friday | 07:30 - 20:00 |
| Saturday | 07:30 - 20:00 |